اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر کا دعوی:یوپی میں بغیر رشوت بی جے پی والوں کا بھی کام نہیں ہوتا نہ ہوگا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
111
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:کیا اتر پردیش کے بی جے پی ایم ایل اے شیام پرکاش کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے بدعنوانی کو کم کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بھروسہ نہیں ہے؟ یہ سوال ایم ایل اے کے فیس بک اکاؤنٹ سے کیے گئے تبصرے کے بعد پیدا ہوا ہے۔ ایم ایل اے نے کہا ہے کہ بی جے پی کارکنوں کا کوئی بھی کام رشوت دیے بغیر نہیں ہوا ہے اور آئندہ کبھی نہیں ہوگا۔
شیام پرکاش اتر پردیش کے ہردوئی ضلع کی گوپاماؤ اسمبلی سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔ اس تازہ ترین تبصرہ کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایس پی نے ایک بار پھر بی جے پی اور پی ایم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں جب بی جے پی نے این ڈی اے کی جانب سے نریندر مودی کو وزیر اعظم کا چہرہ بنایا تو پارٹی کی طرف سے دیا گیا ایک نعرہ بہت مقبول ہوا۔ نعرہ تھا ’’بہت ہوگیا بھرشٹاچار، اس بار مودی سرکار‘‘۔ 2024 کے انتخابات میں بھی پی ایم مودی نے کہا – ہماری تیسری مدت میں بدعنوانی پر حملہ تیز ہوگا، یہ مودی کی گارنٹی ہے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ خود بی جے پی ایم ایل اے کو مودی کی گارنٹی پر بھروسہ نہیں ہے۔
لیکن مرکز میں مودی حکومت کے 10 سال اور اتر پردیش میں یوگی کے 7 سال کے اقتدار کے بعد، پارٹی کے ایم ایل اے خود اتر پردیش میں بدعنوانی کے بارے میں کھل کر بات کر رہے ہیں۔ وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ رشوت کے بغیر کام نہ کبھی ہوا ہے اور نہ کبھی ہوگا۔
اس سال مئی کے مہینے میں بھی گجرات سے بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی رام موکریا نے ایسا ہی بیان دیا تھا اور کہا تھا کہ ریاست میں کوئی بھی افسر بغیر جیب گرم کئے  کام نہیں کرتا۔ انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ ریاست میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک گجراتی روزنامہ سندیش کو دیئے گئے انٹرویو میں ایم پی نے کہا تھا کہ انہوں نے فائر این او سی حاصل کرنے کے لیے ڈپٹی فائر آفیسر کو 70 ہزار روپے رشوت دی تھی اور جب وہ ایم پی بنے تو ڈپٹی فائر آفیسر نے انہیں یہ رقم واپس کردی تھی۔ .

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN