اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ای وی ایم بنانے والی کمپنی میں بی جے پی کے عہدیدار ڈائریکٹر، پھر کیسے ہو اعتبار: کانگریس کا سوال

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ای وی ایم میں مبینہ گڑبڑی کا جن ایک بار باہر نکل آیا ہے اور اس نے لوگوں کے ذہن پر دستک دینی شروع کردی ہے اے بی پی نیوز کے مطابق کانگریس نے اس معاملے کے تعلق سے کچھ سوال اٹھائے ہیں
اور پوچھا ہے کہ ایسے حالت میں ای وی ایم کی معتبریت اور ساکھ پر انگلی اٹھنا لازمی ہے کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے منی لائف ڈان۰ان کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی) میں بی جے پی کے دفتر کے عہدیدار اور نامزد ڈائریکٹر ہیں تو کیا ای وی ایم محفوظ ہیں؟ کیا اس صورت حال میں آزادانہ اور غیر جانبدار انتخابات ہو سکتے ہیں؟ الیکشن کے تقدس کی حفاظت کون کرے گا؟ آخر اس معاملے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) خاموش کیوں ہے؟ بولیے اور جمہوریت بچایئے!
قابل ذکر ہے کہ اقتصادی معاملات پر خبریں فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’منی لائف ڈاٹ ان‘ نے 29 جنوری کو اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ای اے ایس شرما، جو حکومت ہند میں سکریٹری سطح کے افسر تھے، نے ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ ای وی ایم بنانے والی کمپنی کے چار آزاد ڈائریکٹر بی جے پی سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ عہدیداروں کو ہدایات دی جائیں کہ بی جے پی سے وابستہ ان افراد کو ڈائریکٹر کے عہدہ سے ہٹا دیا جائے۔
اپنے خط میں شرما نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (بی ای ایل) کی تفصیلات اور اس کے ذریعہ کی گئی کارروائی کو پبلک ڈومین میں رکھا جائے۔ انہوں نے اپنے خط میں پوچھا ہے کہ کیا بی جے پی سے وابستہ عہدیدار ای وی ایم بنانے والی بھارت الیکٹرانکس کے معاملات چلا سکتے ہیں۔ ای اے ایس شرما نے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار اور دو دیگر الیکشن کمشنروں کو خط لکھا ہے۔
خیال رہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے سافٹ ویئر بی ای ایل تیار کرتی ہے۔ شرما نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بی ای ایل کے ڈائریکٹروں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق اس بات کا اشارہ ہے کہ پارٹی کمپنی کے کام کاج کی نگرانی کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے خط کے مطابق کمپنیز ایکٹ کہتا ہے کہ ایک آزاد ڈائریکٹر کو کمپنی کے معاملات کے انتظام میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN