اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی انتخابات میں بی جے پی کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا: راکیش ٹکیت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی انتخابات میں بی جے پی کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا: راکیش ٹکیت
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے 6 مرحلوں کے لیے پولنگ ہو چکی ہے. پولنگ کے آخری مرحلے سے قبل بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ اگر نتائج ایماندارانہ رہے تو اس بار بی جے پی کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔

یوپی اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کل یعنی 7 مارچ کو ہوگی۔ اس مرحلہ میں 54 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی، جن پر 613 امیدوار میدان میں ہیں۔ ساتویں مرحلہ میں 2 کروڑ 6 لاکھ ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، ان میں ایک کروڑ 10 لاکھ مرد، 96 لاکھ خواتین اور 1017 خواجہ سرا شامل ہیں۔

ساتویں مرحلے سے پہلے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ بی جے پی کو 6 مرحلوں میں ایمانداری کا نقصان ہے، اگر وہ بے ایمانی کریں گے تو کم نقصان ہوگا، کیونکہ لوگ حکومت سے کافی ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اعداد و شمار تو نہیں بتا سکتے لیکن بی جے پی کو کافی نقصان ہوگا۔

راکیش ٹکیت نے کہا کہ ’بی جے پی کی سرکاری یونیورسٹی جو ناگپور میں ہے وہ بی جے پی کے ہارے ہوئے طلبا کو بھی جیت کا سرٹیفکیٹ دیتی ہے۔ اس بار بھی ہارنے والے امیدوار کو جیت کا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا، کیونکہ اس سے پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے۔ ہم بی جے پی لیڈروں سے بات نہیں کرتے، لیکن حکومت سے بات کرنا چاہتے ہیں، جو وہ کرتی نہیں۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ کسان کسی کا ساتھ نہیں دے رہے، کسان تحریک سے ہی زندہ رہے گا۔ کسان صرف اسی ریاست میں زندہ رہے گا جہاں کسانوں کی تحریک مضبوط رہے گی۔

اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی، ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس مسلسل لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہیں۔ ساتھ ہی وہ اپنے مخالفین کو بھی شدید نشانہ بنا رہی ہیں۔ انتخابات کے آخری دور میں اعظم گڑھ، وارانسی اور وندھیاچل منڈل کے 9 اضلاع میں ووٹنگ ہوگی۔

پولنگ کے آخری مرحلے کی 54 سیٹوں میں سے بی جے پی نے 2017 کے اسمبلی انتخابات میں 29 سیٹیں حاصل کی تھیں۔ 11 ایس پی، 6 بی ایس پی، 3 ایس بی ایس پی اور ایک نشاد پارٹی کے کھاتہ میں گئی تھی۔ ایس بی ایس پی گزشتہ الیکشن میں بی جے پی کے ساتھ تھی جبکہ اس بار اس نے ایس پی سے اتحاد کیا ہے، جبکہ پچھلا الیکشن تنہا لڑنے والی نشاد پارٹی اس مرتبہ بی جے پی کی اتحادی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN