اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘مسلمانوں کو سبق سکھانے کے لیےبائیکاٹ کرو’:بی جے پی کے ایم پی کی اشتعال انگیزی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
‘مسلمانوں کو سبق سکھانے کے لیےبائیکاٹ کرو’:بی جے پی کے ایم پی کی اشتعال انگیزی
252
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی :بی جے پی کے بڑے لیڈروں کی طرف سے بے روک ٹوک ہیٹ اسپیچ اور مسلمانوں کے خلاف ہندو کمیونٹی کو بھڑکانے کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف سنگھ پرمکھ مسجد و مدرسہ جاکر امن کا پیغام دے رہے ہیں۔وشو ہندو پریشد نے اتوار کو دہلی کے سندر نگری میں ایک ہندو نوجوان منیش کے قتل کے خلاف احتجاجی پروگرام ‘وراٹ ہندو سبھا’ کا انعقاد کیا۔ اس دوران اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مغربی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ منیش کی موت جہادی عناصر کی وجہ سے ہوئی ہے۔واضح رہے یہ آپسی دشمنی کا معاملہ تھا جس کو ہندو مسلم رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے ابی جے پی کے ایم پی نے ہندؤوں کو اکساتے ہوۓ کہا کہ منیش کا قتل کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا۔ اس کے لیے انہوں نے مسلمانوں کو سبق سکھانے کے لیے بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔ اس دوران وہاں موجود لوگوں نے دونوں ہاتھ اٹھا کر اس اپیل کی حمایت کی۔دینک ہندوستان’ کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ جب تک تمام ہندو متحد نہیں ہوتے اس طرح کے واقعات ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ‘جہادی عناصر’ دہلی میں ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہاں ان کی حکومت ہے۔ ہندو اور پولیس چاہیں تو ایسے لوگوں کو 24 گھنٹے میں سبق سکھا سکتے ہیں۔پرویش ورما نے کہا کہ اگر ان کے دماغ اور صحت کو ٹھیک کرنا ہے تو اس کا ایک ہی علاج ہے، اور وہ ہے مکمل بائیکاٹ۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ مسلمانوں کی دکانوں سے سبزی خریدنا بند کردیں، ان سے کوئی سامان نہ خریدیں اور انہیں کسی قسم کی اجرت نہ دیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ریہڑیاں لگا رہے ہیں، لوگوں کو ان سے سبزی خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ گوشت اور مچھلی کی دکانیں اور ریستوراں کھولتے ہیں، ایم سی ڈی سے بات کرکے ایسی دکانوں کو بند کرنے کی ضرورت ہے، جن کے پاس لائسنس نہیں ہے۔ یہ لوگ جہاں بھی نظر آئیں ان کا بائیکاٹ کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist