اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

برطانیہ: اسلحہ فیکٹری کے باہر زبردست مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ کی طرح برطانیہ میں بھی اسرائیل کی فلسطینی بچوں پر مسلسل بمباری شدید عوامی غصے کا سبب بن رہا ہے۔ جمعہ کے روز برطانیہ میں اسرائیل مخالف درجنوں مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحہ سپلائی کرنے والی فیکٹری کا داخلی راستہ بلاک کر دیا۔ یہ فیکٹری انگلینڈ کے جنوب مشرق میں قائم ہے اور سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری ہے۔مظاہرین فیکٹری کے دروازے پر مظاہرے کے دوران یہ مطالبہ کر رہے تھے کہ ‘ اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کرو۔’ ان مظاہرین نے اس دوران فلسطین کے پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔ پچاس کے قریب مظاہرین فیکٹری کے سامنے والے دروازے کی طرف کھڑے تھے۔ جو دوسرے دروازوں پر بھی پہنچ گئے۔
اسلحہ بنانے والی برطانوی فیکٹری جنگی جہازوں میں استعمال ہونے والے الیکٹرانک آلات تیار کرتی ہے۔ نیز نگرانی کے لیے بروئے کار آنے والے آلات بناتی ہے۔مظاہرین میں اسرائیلی بمباری کو غیر انسانی رویہ قررا دینے والے عام لوگوں کے علاوہ ٹریڈ یونین کے کارکن بھی تھے۔
فیکٹری کا موقف ہے کہ وہ کسی بھی ملک یا فوج کو براہ راست اسلحہ سپلائی نہیں کرتی بلکہ یہ امریکہ کے ایف 35 جنگی طیارے بنانے والی کمپنی کو سامان دیتی ہے، یہ ایف 35 طیارے اسرائیلی فوج کے زیر استعمال ہیں۔
فیکٹری کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ‘ اسے بھی اسرائیل اور حماس کی جنگ پر تشویش ہے اور شہریوں پر پڑنے والے تباہ کن اثرات سے خوفزدہ ہیں، امید رکھتے ہیں اسے جلد نمٹا لیا جائے گا۔ ‘
واضح رہے فیکٹری کی طرف سے یہ تو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے طور پر کوئی اسلحی ایکسپورت نہیں کرتی نہ سپلائی کرتی ہے بلکہ ایک قاعدے قانون کے مطابق سب کام کرتی ہے لیکن اس نے یہ نہیں بتایا کہ وہ قاعدہ اور قانون کس کا ہے جس پر وہ عمل کر کے مہلک اسلحہ سازی کا کام کرتی ہے۔
برطانیہ کی اس حساس نوعیت کی فیکٹری کے باہر یہ احتجاج یورپ کے بعض دوسرے میں میں یونینز کی طرف سے بیلجئیم اور سپین کی فیکٹریوں میں اسرائیل کی جنگ کے دوران اسلحہ کی ترسیل کا کاکام سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔علاوہ ازیں برطانیہ اور امریکہ کے بڑے شہروں میں مسلسل مظاہرین اسرائیلی بمباری کے خلاف سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ امریکی یونیورسٹیوں بشمول ہارورڈ میں بھی احتجاج کیاگیا-

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist