اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی چھوڑ کر ایس پی میں شامل ہونے والے لیڈروں پر بلڈوزر کا ’ ایکشن‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی چھوڑ کر ایس پی میں شامل ہونے والے لیڈروں پر بلڈوزر کا ’ ایکشن‘
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کئی لیڈر بی جے پی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے تھے۔ پچھلے کچھ دنوں میں ایسے لیڈروں کی غیر قانونی تعمیرات پر یوگی سرکار کا بلڈوز چلا ہے۔ ان لیڈروں پر بلڈوزر کی کارروائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی بحث جاری ہے اور کارروائی کی ویڈیوز بھی کافی وائرل ہو رہی ہیں۔

جمعرات کو شاہجہاں پور کی انتظامیہ نے سابق بی جے پی ایم ایل اے روشن لال ورما کی عمارت پر بلڈوز چلا دیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت میں یہ تعمیر غیر قانونی طور پر کی گئی ہے۔

روشن لال ورما ان لیڈروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے یوگی کابینہ سے سابق کابینی وزیر سوامی پرساد موریہ کے استعفیٰ کے فوراً بعد بی جے پی چھوڑ دی تھی، حالانکہ کچھ دن پہلے روشن لال ورما نے بھی یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی تھی لیکن پھر بھی انہیں راحت نہیں مل سکی۔

جمعرات کو ہی 4 بار کے ایم ایل اے اور یوگی حکومت میں کابینہ وزیر رہ چکے دھرم سنگھ سینی کو بھی بلڈوزر کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا۔ سینی نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس تمام دستاویزات ہیں لیکن سہارنپور کی انتظامیہ نے ان کی کچھ دکانوں پر کارروائی کردی۔ دھرم سنگھ سینی سہارنپور کی نکوڑ اسمبلی سیٹ سے الیکشن ہار گئے تھے۔ سوامی پرساد موریہ کے ساتھ انہوں نے بی جے پی اور یوگی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔

اسی طرح باندہ میں بھی بی جے پی چھوڑ کر ایس پی میں شامل ہونے والے سابق ایم ایل اے برجیش پرجاپتی کی کثیر المنزلہ عمارت پر انتظامیہ نے کارروائی کی ہے۔

اس کے علاوہ یوگی حکومت کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد کئی لیڈروں کی غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کی کارروائی کی گئی ہے۔ بریلی کے بھوج پورہ سے ایس پی ایم ایل اے شاہزالا سلام انصاری کے پٹرول پمپ پربلڈوزر چلا تھا اورانہیں میرج ہال اور کمپلیکس کے بارے میں نوٹس بھی دیا گیا ہے ۔

اسی طرح سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور سابق بلاک پرمکھ رام ناتھ یادو پر آگرہ میں غیر قانونی تعمیر کا الزام تھا اور انتظامیہ نے اس تعمیر کو منہدم کر دیا ہے۔ ایس پی کے ریاستی صدر نریش اتم پٹیل کا کہنا ہے کہ یہ تمام کارروائیاں سیاسی انتقام کے تحت کی جا رہی ہیں۔ حکومت کی تشکیل کے ڈیڑھ ماہ کے اندر کی گئی ان کارروائیوں کو دیکھ کر خیال کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف بلڈوزر حملے تیز ہو سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN