اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیوز کلک پر اب سی بی آئی کے چھاپے،FCRAکی خلاف ورزی کا معاملہ درج

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سی بی آئی نے نیوز پورٹل نیوز کلک کے ذریعہ فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کی مبینہ خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس کے علاوہ بدھ کو دو مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ نیوز کلک کے بانی پربیر پورکیاستھ کی رہائش گاہ اور دفتر کی تلاشی لی۔ پورکایستھ کو حال ہی میں دہلی پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت ایک کیس میں گرفتار کیا تھا۔
ایک اہلکار نے امراجالا کے ذرائع کوبتایا کہ پورٹل پر الزام ہے کہ اس نے فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر ملکی عطیات وصول کیے ہیں۔ اس سے قبل دہلی پولیس نے ایف آئی آر میں الزام لگایا تھا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ایک سرگرم رکن نیویل رائے سنگھم نے دھوکہ دہی سے غیر ملکی فنڈز کی سرمایہ کاری کی تھی۔ تاہم پورٹل نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

نئی دہلی:سی بی آئی نے بدھ کو منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ معاملے میں نیوز کلک کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ دہلی میں دو مقامات پر تلاشی لی ابھی منگل کو ہی دہلی کی ایک عدالت نے پربیر پورکایست اور نیوز کلک کے ایچ آر ہیڈ امیت چکرورتی کو 10 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا تھا۔ دونوں پر یو اے پی اے بھی لگا دیا گیا ہے۔ ستیہ ہندی کے مطابق حکومت نے نیوز کلک پر الزام لگایا ہے کہ نیوز پورٹل نے چین نواز پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے پیسے لیے تھے۔ تاہم اس الزام کی نیوز کلک نے بہت پہلے اور اب عدالت میں بھی تردید کی ہے۔ 3 اکتوبر کو پورکایستھ اور چکرورتی کو گرفتار کیا گیا اور نیوز کلک کے دفتر کو سیل کر دیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق نیوز پورٹل کو فنڈز کی ایک بڑی رقم چین سے "ہندوستان کی خودمختاری میں خلل ڈالنے” اور ملک کے خلاف عدم اطمینان پیدا کرنے کے لیے آئی۔ اس میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہے کہ پورکیاستھ نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کے لیے ایک گروپ – پیپلز الائنس فار ڈیموکریسی اینڈ سیکولرازم (PADS) کے ساتھ سازش کی۔
ایف آئی آر میں نامزد ملزمان اور اعداد و شمار کے تجزیے میں سامنے آنے والے مبینہ ملزمان کے خلاف 3 اکتوبر کو دہلی کے 88 مقامات اور دیگر ریاستوں میں سات مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ نیوز کلک کے دفاتر اور صحافیوں کی رہائش گاہوں سے 300 کے قریب الیکٹرانک گیجٹس بھی قبضے میں لیے گئے جن کی چھان بین کی گئی۔ چھاپے کے بعد دہلی اور این سی آر میں اسپیشل سیل نے نو خواتین صحافیوں سمیت 46 لوگوں سے پوچھ گچھ کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN