اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس میں نوجوانوں کو آگے بڑھانے کا فیصلہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کانگریس میں نوجوانوں کو آگے بڑھانے کا فیصلہ
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ادے پور :(ایجنسی)

کانگریس نے سہ روزہ نو سنکلپ شیویر میں تبادلہ خیال کرنے کے بعد اس فیصلے کو منظوری دی ہے کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے آغاز سے، اس کے نصف ٹکٹ 50 سال سے کم عمر والوں کو دیئے جائیں گے اور پارلیمنٹ، ریاستی مقننہ اور دیگر منتخب عہدوں پر رہنے والوں کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر مقرر کی جائے گی۔

یہ جرأت مندانہ فیصلے کانگریس کے ’نو سنکلپ‘ اعلان کا حصہ ہیں جو یہاں تین روزہ ’چنتن شیویر‘ کے اختتام پر اپنایا گیا۔ اس سے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی نے طویل عرصے تک اپنا وزن نوجوان قیادت کے پیچھے ڈالنے کا انتخاب کیا ہے۔

حالیہ برسوں میں کانگریس سے کئی نوجوان لیڈروں کے اخراج کی وجہ پارٹی کے سینئر رہنما ہیں، جو اپنے عہدوں سے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ کانگریس نے یہ بھی فیصلہ لیا کہ پارلیمنٹ، قانون ساز اسمبلیوں اور قانون ساز کونسلوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے لیے آئینی ترمیم لائی جائے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اسے جلد از جلد منظور کیا جائے تاکہ ہر زمرے کی خواتین کو تناسب کے حساب سے ریزرویشن کا فائدہ مل سکے۔

تنظیمی سطح پر 50 فیصد پوسٹیں 50 سال سے کم عمر کے ساتھیوں کے پاس ہونی چاہئیں۔ نوجوانوں کے پینل نے یہ بھی نتیجہ اخذ کیا کہ پارلیمنٹ، مقننہ، قانون ساز کونسل اور تمام منتخب عہدوں پر ریٹائرمنٹ کی عمر مقرر کی جائے۔

منظور شدہ قرارداد میں کہا ہے کہ ’’مستقبل میں پارٹی میں، 50 فیصد افراد 50 سال سے کم عمر کے ہوں گے اور تنظیم کو مضبوط کرنے کے لیے زیادہ تجربہ کار لوگوں کو استعمال کیا جانا چاہیے۔ 2024 کے پارلیمانی انتخابات کے آغاز سے، کم از کم 50 فیصد پارٹی ٹکٹ پارلیمنٹ، قانون ساز اداروں، قانون ساز کونسلوں اور دیگر سطحوں پر 50 سال سے کم عمر کے لوگوں کو دیئے جائیں۔‘‘

ادے پور شیویر میں منظور کی گئی ’نو سنکلپ‘ قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یوتھ پارٹی کے لیڈروں کو قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے اور غیر سیاسی سرگرمیوں جیسے یوتھ فیسٹیول، ثقافتی تقریبات، کھیلوں کی تقریبات، یوتھ پارلیمنٹ، ٹاؤن ہال میٹنگز اور خون کے عطیات میں سرگرم رہنا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN