اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چیچنیا: قرآن مجید نذر آتش کرنے والے شخص کو ساڑھے تین سال قید کی سزا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں ایک روسی شہری کو ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس شخص پر الزام تھا کہ اس نے قرآن پاک کو نذر آتش کیا تھا۔ بیس سالہ نیکٹا ظہوراول کو یکم مئی 2023 کو مذہبی عقائد پر یقین رکھنے والوں کے جذبات مجروح کرنے کے جرم میں حراست میں لیا گیا تھا۔
اس شخص نے ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کو نذر اتش کر دیا تھا۔ یہ واقعہ گروزنی سے 800 کلو میٹر دور پیش آیا تھا۔ بعد ازاں روسی تفتیش کاروں نے اس کا مقدمہ چیچنیا میں منتقل کر دیا۔ یہ فیصلہ تفتیشی کمیٹی نے کیا تھا۔ تفتیشی کمیٹی سنگین نوعیت کے جرائم کو دیکھنے کی ذمہ دار سمجھی جاتی ہے۔
تفتیشی کمیٹی کے بقول یہ فیصلہ ان پیغامات اور مطالبات کی بنیاد پر کیا گیا تھا جو اسے چیچنیا سے بہت بڑی تعداد میں موصول ہوئے تھے کہ اس ملزم کے خلاف انہیں متاثرہ فریق بنایا جائے۔ واضح رہے چیچنیا میں مسلمانوں کی بہت بڑی آباد رہتی ہے۔
کریملن کے حامی لیڈر رمضان قدیروف اپنے آپ کو اسلامی عقیدے کے محافظ کے طور پر ہیش کرتے ہیں۔ ان کا تعلق بھی چیچنیا سے ہے۔ منگل کے روز گروزنی عدالت نے اسے جرم کا مرتکب قرار دیا ۔ اس نے اس سے پہلے کئی بار معافی مانگی تھی اور یہ موقف اختیار کیا تھا کہ اسے اس جرم کی سنگینی اور اس کے نتائج کو اندازہ نہیں تھا۔ ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم کو قرآن پاک نذر آتش کرنے کے لیے یوکرینی انٹیلی جنس نے دیا تھا۔ روس میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے خلاف قانون 2013 میں بنایا گیا تھا۔، اس قانون کے بناتے ہوئے کریملن نے سماجی اقدار کی طرف اپنے رجحان کا اظہار کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist