اردو
हिन्दी
مئی 23, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عیسائی رہنما پی ایم  سے ملے، عیسائیوں پر بڑھتے  حملے، منی پور تشدد کے حوالے سے اظہار تشویش

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:ہندوستان میں کیتھولک چرچ کی اعلیٰ قیادت نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور عیسائیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی شکایت کی، اس کے ساتھ ہی ان سے منی پور میں امن بحال کرنے کے لیے مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
دی ٹیلی گراف کے مطابق ، پی ایم مودی کوسونپے گئے  خط میں کہا گیا ہے، ‘کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی ) کی جانب سے ہم آپ کو مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے تاریخی موقع پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ‘
وزیر اعظم کے طور پر مودی کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے انہوں نے کہا، ‘ہندوستان کے مختلف حصوں میں سماج دشمن عناصر کی طرف سے عیسائیوں اور ان کے اداروں پر بڑھتے ہوئے حملوں پر ہم بھاری دل کے ساتھ اپنا درد ظاہر کرتے ہیں۔ جبری تبدیلی مذہب اور تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے غلط استعمال کے کے جھوٹے الزامات کے تحت ہراساں کرنے اور حملوں کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ چرچ جبری تبدیلی مذہب کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔‘
خط میں مزید کہا گیا، ‘ہم آپ کی توجہ اس جانب  مبذول کرانا چاہتے ہیں کہ غریب، دلت اور آدی واسی  عیسائی  اکثر امتیازی سلوک اور بائیکاٹ کا سامنا کرتے ہیں۔ ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ دلت عیسائیوں کو بھی دیگر مذہبی گروہوں کے دلتوں کی طرح ریزرویشن کا فائدہ دیا جائے، تاکہ مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہ ہو، جس کی ضمانت ہمارے آئین میں دی گئی ہے۔ مزید برآں، ہم آپ سے یہ بھی اپیل کرتے ہیں کہ آدی واسی عیسائیوں کو دیے گئے ریزرویشن کو برقرار رکھا جانا چاہیے اور اسے واپس نہیں لینا چاہئے
ملاقات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو سونپے گئے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ غریب، دلت اور آدی واسی  عیسائی اکثر امتیازی سلوک اور بائیکاٹ کا سامنا کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اسرائیل کا تین ماہ میں غزہ پر قبضے کا منصوبہ میڈیا رپورٹ

23 مئی
خبریں

بنگلہ دیش میں اتھل پتھل،احتجاج کی نئی لہر،محمد یونس کی استعفیٰ کی دھمکی

23 مئی
خبریں

محمد زبیر کے خلاف مقدمہ رد کرنے سے ہائی کورٹ کا انکار،امت مالویہ،ارنب کے خلاف درج ایف آئی آرز پر روک

23 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

آپریشن سیندور کے بعد بھارت کو یہاں بہت نقصان ہوا، سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہو گا۔

مئی 9, 2025

اسرائیل کا تین ماہ میں غزہ پر قبضے کا منصوبہ میڈیا رپورٹ

بنگلہ دیش میں اتھل پتھل،احتجاج کی نئی لہر،محمد یونس کی استعفیٰ کی دھمکی

محمد زبیر کے خلاف مقدمہ رد کرنے سے ہائی کورٹ کا انکار،امت مالویہ،ارنب کے خلاف درج ایف آئی آرز پر روک

ایران کی قومی سلامتی کمیٹی نے کہا,امریکہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے

مئی 22, 2025

حالیہ خبریں

اسرائیل کا تین ماہ میں غزہ پر قبضے کا منصوبہ میڈیا رپورٹ

مئی 23, 2025

بنگلہ دیش میں اتھل پتھل،احتجاج کی نئی لہر،محمد یونس کی استعفیٰ کی دھمکی

مئی 23, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN