اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بعد از جنگ غزہ پر سی آئی اے کا منصوبہ، کس کا کیا رول۔ سب فائنل

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مشرق وسطیٰ میں اپنے جاری دورے کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے تناظر میں ’سی آئی اے‘ کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ برنز نے اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی ساحلی شعبے کے انتظام کے بارے میں ایک تجویز پیش کی تھی۔ اس کا انکشاف مصری حکام نے کیا ہے۔
لیکن مصری حکام کے مطابق صدر السیسی نے اس تجویز کو مسترد کر دیا کہ فلسطینی اتھارٹی کا انتظام سنبھالنے تک شمالی افریقی ملک غزہ میں سکیورٹی کا انتظام سنبھالے۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور مصری انٹیلی جنس کے سربراہ عباس کامل نے برنز کے ساتھ اس تجویز پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ شروع کیا ہے۔
وال سٹریٹ جرنل کے مطابق حکام نے کہا کہ السیسی نے زور دیا کہ ان کی حکومت حماس کے خلاف جنگ میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی۔
مصر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے انتظام کے حوالے سے دی گئی’سی آئی اے‘ کی تجویز کو مسترد کیے جانے سے قبل فلسطینی اتھارٹی کی ایک تجویز بھی سامنے آئی ہے۔
اس تجویز میں فلسطینی اتھارٹی نے واضح کیا ہے یہ وہ جنگ بندی سے قبل غزہ کے انتظامی امور کےحوالے سے کوئی بات نہیں کرے گی۔
فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد مجدلانی نے آج جمعرات کو کہا کہ اتھارٹی اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی سے پہلے اور ایسے سیاسی عمل کے بغیر غزہ کے انتظام میں واپسی کے امکان پر بات نہیں کرے گی جو آزاد فلسطینی ریاست کی طرف نہ لے جائے۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اتھارٹی "اسرائیلی ٹینک کی پشت پر غزہ واپس نہیں آئے گی۔ اسے تنازع کا سیاسی حل اور بین الاقوامی ضمانتیں چاہئیں”۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھالنے کے لیے ایک عارضی عبوری دور سیٹ اپ کی بات کی ہے۔
دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بعد بھی اسرائیلی فوج غیر معینہ مدت تک غزہ کی پٹی میں موجود رہے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist