اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی این جی اور مہنگی،آٹو کیب کا کرایہ بھی بڑھے گا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی این جی اور مہنگی،آٹو کیب کا کرایہ بھی بڑھے گا
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

تیل اور گیس کمپنیاں عوام کی جیبوں پر مسلسل بوجھ بڑھا رہی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کے بعد اب سی این جی کی قیمتیں بھی روزانہ بڑھنے لگی ہیں۔ دہلی سمیت کئی شہروں میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن کمپنیوں نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ اندرا پرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل)کے مطابق، 7 اپریل کو دہلی میں CNG کی قیمت میں 2.50 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب دہلی میں سی این جی 69.11 روپے فی کلو کے حساب سے مل رہی ہے۔ اس سے پہلے بدھ کو بھی دہلی میں سی این جی 2.5 مہنگی ہوئی تھی۔ یعنی صرف دو روز میں سی این جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ اس سے قبل 4 اپریل کو بھی دہلی میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دہلی میں سی این جی کی قیمتوں میں 9.11 روپے فی کلو کا اضافہ ہوچکا ہے۔

دہلی ہی نہیں نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد اور گروگرام جیسے شہروں میں بھی آج سے سی این جی مہنگی ہو گئی ہے۔ یہاں بھی 2.50 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی کی قیمت بڑھ کر 71.67 روپے فی کلو ہو گئی ہے، جبکہ گروگرام میں یہ 77.44 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ سب سے مہنگی سی این جی کانپور، ہمیر پور اور فتح پور میں 80.90 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

بدھ کو ممبئی میں سی این جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا۔ مہانگر گیس لمیٹڈ نے قیمتوں میں 67 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ تاہم، ممبئی میں اب بھی دہلی سے تقریباً 2 روپے فی کلو سستی سی این جی مل رہی ہے۔

عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وصولی کے لیے کمپنیوں نے صرف ایک ماہ کے اندر سی این جی کی قیمتوں میں آٹھ مرتبہ اضافہ کیا ہے۔ اس دوران تقریباً 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہی نہیں، 2022 میں اب تک کمپنیوں نے قیمت میں تقریباً 14 روپے فی کلو کا اضافہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے پرائیویٹ گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے ساتھ آٹو ٹیکسی ڈرائیوروں پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔

دہلی-ممبئی جیسے میٹرو سٹی میں، آٹو اور کیب جیسی خدمات عام آدمی کے لیے مہنگی ہو سکتی ہیں۔ ایک کیب ڈرائیور نے بتایا کہ گرمیوں میں مسافروں کے لیے اے سی زیادہ چلانا پڑتا ہے جس سے گیس کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ اب قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے کرایہ بھی بڑھانا پڑے گا۔ آٹو ڈرائیوروں نے بھی فی کلومیٹر زیادہ کرایہ وصول کرنے کی بات کہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN