اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جودھ پور میں فرقہ وارانہ جھڑپیں 51 زیر حراست ، 2 پولیس اہلکار زخمی،حالات کنٹرول میں

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
139
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جودھ پور: راجستھان کی جودھ پور پولیس نے ہفتے کے روز ایک پرتشدد فرقہ وارانہ تصادم کے سلسلے میں کم از کم 51 لوگوں کو حراست میں لیا جو جمعہ کی رات دیر گئے سورساگر کے علاقے میں دو مذہبی گروپوں کے درمیان پھوٹ پڑا-
ہندستان ٹائمس نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ اس پیشرفت سے واقف پولیس حکام نے کہا راجا رام سرکل کے قریب ایک عیدگاہ میں دو نئے گیٹ لگانے کو لے کر جھڑپیں ہوئیں۔
ہندستان ٹائمس کے مطابق جودھ پور کے پولیس کمشنر راجیندر سنگھ نے کہا، "یہ تنازعہ گزشتہ چند دنوں سے چل رہا ہے… یہ واقعہ تقریباً 10:15 بجے (جمعہ کو) اس وقت پیش آیا جب 10 سے 15 مقامی لوگوں کے ایک گروپ نے عیدگاہ سے دوسرے گروپ پر پتھراؤ کیا۔ .مسٹرسنگھ نے مزید کہا کہ کشیدگی بڑھتے ہی، ہجوم نے ایک مقامی دکان کو آگ لگا دی اور دو کاروں بشمول ایک پولیس وین میں توڑ پھوڑ کی۔
اس معاملے سے واقف پولیس حکام کے مطابق عیدگاہ کی عقبی دیوار پر دو نئے گیٹس کی تنصیب کو لے کر گزشتہ کچھ دنوں سے تنازعہ چل رہا ہے جب مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ ان کی تعمیر میں مقامی میونسپلٹی کے قانونی پروٹوکول پر عمل نہیں کیا گیا ہے۔
سنگھ نے کہا کہ جمعہ کی رات جب عملہ عیدگاہ کے گیٹ کا افتتاح کرنے کے لیے آگے بڑھا تو مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ تاہم، پولیس اور مقامی میونسپلٹی کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور دونوں گروپوں کے پانچ ارکان کی موجودگی میں رات 9.30 بجے کے قریب بات چیت کے بعد معاملہ حل ہو گیا۔
سنگھ نے کہا، "معاہدے کے بعد، گیٹ کو فوری طور پر بند کر دیا گیا اور بھیڑ منتشر ہو گئی،” ۔
انہوں نے کہا کہ کشیدگی اس وقت پھیل گئی جب 10 سے 15 افراد کے ایک گروپ نے تاجروں کے علاقے میں اچانک پتھراؤ شروع کر دیا اور دوسرے گروپ نے جوابی کارروائی کی۔“کمشنر کے مطابق اس واقعہ میں چوپاسنی ہاؤسنگ بورڈ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر نتن ڈیو اور کانسٹیبل شیطان سنگھ سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈیو کی گردن پر شدید چوٹیں آئیں اور اسے ہسپتال لے جایا گیا۔ انہیں ہفتہ کی صبح ڈسچارج کر دیا گیا۔”،
کمشنر سنگھ نے بتایا صورتحال اب قابو میں ہے۔ پولیس علاقے میں مسلسل گشت کر رہی ہے۔ اب تک تقریباً 51 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تاہم علاقے میں امن کو خراب کرنے والے تمام افراد کو حراست میں لینے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ہم اس بات کی بھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ دونوں گروپوں کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود کشیدگی کو کیسے بھڑکا دیا گیا، "

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN