اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

علی گڑھ میں فرقہ وارانہ تشدد، پتھراؤ، حالات کشیدہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
313
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ: فرقہ وارانہ اعتبار سے حساس ترین شہر علی گڑھ میں پیر کی دیر رات معمولی تنازعہ پر دو فریقوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ ایک غیر مصدقہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی لیکن پولیس کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ ‘ستیہ ہندی’ کے مطابق کشیدگی کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تاہم علی گڑھ سے جو تصدیق شدہ ویڈیوز سامنے آئی ہیں ان میں کچھ نوجوانوں کو پولیس کی موجودگی میں پتھراؤ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کچھ نوجوانوں کو روکتی اور سمجھاتی نظر آرہی ہے۔ آر ایس ایس کا دفتر اس محلے میں ہے جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔

In UP Aligarh, an altercation at a shop escalated into a full scale brawl resulting in violence and stone pelting on Monday night. At least three men were injured. pic.twitter.com/aWJKt8Eb6N

— Piyush Rai (@Benarasiyaa) January 17, 2023

اے این آئی نے بتایا کہ علی گڑھ میں چکن بیچنے والے دکاندار سے کچھ لوگوں کی بحث کے بعد کم از کم دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ دکان میں جھگڑے کی اطلاع پھیلنے پر دو فرقہ کے افراد آپس میں لڑ پڑے اور لوگوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔پولیس کے مطابق، ساسنی گیٹ تھانے کے علاقے میں سرائے سلطانی تھانے کے قریب ایک دکان کا مالک چکن فروخت کر رہا تھا۔جہاں کچھ تنازع ہوا اور مارپیٹ ہوگئی اس کی شروعات موٹر سائیکل پارک کرنے کے معاملے سے ہوئی۔
ستیہ ہندی کے مطابق تاہم، علی گڑھ کے ضلع مجسٹریٹ اندرا وکرم سنگھ نے اے این آئی کو بتایا کہ پتھراؤ علی گڑھ میں ایک دکان سے گوشت خریدنے پر کچھ لوگوں کے درمیان جھگڑے کے بعد ہوا۔ کچھ لوگ گوشت کی دکان پر گئے۔ لوگوں اور دکاندار کے درمیان جھگڑا ہوا اور بعد میں پتھراؤ ہوا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو تمام زاویوں سے دیکھا جا رہا ہے۔ دکاندار اور گاہک مختلف فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں۔ صورتحال قابو میں ہے اور جانچ کی جارہی ہے۔ واقعے کے بعد مختلف تھانوں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور حالات کو قابو میں کیا۔ اس معاملے میں پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist