اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہر معاملہ میں دارالعلوم دیوبند کو رہبر اور مرکز سمجھیں: مولانا الیاس

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دارالعلوم دیوبند میں نہیں ہوںگے جدید داخلے،مجلس تعلیمی کے فیصلے پر مجلس شوریٰ کی مہر
313
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:(سمیر چودھری)

آل انڈیا تحریک تحفظ سنت ومدح صحابہ کے زیر اہتمام سالانہ سہ روزہ عظیم الشان آن لائن اجلاس عام کی آخری نشست گزشتہ شب زیر صدارت مولانا ابو حنظلہ عبد الاحد قاسمی منعقد ہوئی، مجلس کا آغاز قاری امیر عالم قاسمی مقیم دوحہ قطر کی تلاوت اور مولانا امجد صدیقی کلکتہ کی نعت پاک سے ہوا، اسکے بعد ناظم جلسہ نے تحریک کے سرپرست مولانا عبد العلیم فاروقی لکھنوی کا پیغام پڑھ کرسنایاگیا۔اس موقع مولانا مفتی محمد اسعد قاسم سنبھلی نے فتنۂ شکیلیت پر روشنی ڈالی اور کہاکہ اسوقت تمام مدعیان میں شکیل بن حنیف جو ہندوستان کا پروردہ ہے انتہاء سازشی اور خطرناک شخص ہے،جسکے شاگردان اور معتقدین جدید تعلیم یافتہ لوگ ہیں،نیز علامات مہدی جو واضح اور بین ہیں ان پر شکیل بن حنیف سے کئی بار گفتگو بھی ہوئی ہے جس میں اسکو شکست کا سامانا کرناپڑا۔ عالمی اتحاد اہل سنت والجماعت کے امیر حضرت مولانا محمد الیاس گھمن نے اپنے خطاب کے دوران کہاکہ دین نام ہے قطعیات کا جسکا اقرار اسلام ہے اورانکار کفر ہے، مسلک نام ہے منصوصات و ظنیات کا، جسکا اقرار اہل سنت والجماعت ہے اور انکار بدعت ہے۔مذہب نام ہے اجتہادیات کا جیسے احناف شوافع مالکیہ حنابلہ۔یہ اختلاف رحمت ہے اسمیں نہ ایمان و کفر کا اختلاف ہے اور نہ سنت و بدعت کا اختلاف ہے۔منہج نام ہے طریقہ کار کا ہمیں پوری دنیا میں عموماً برصغیر میں خصوصاًکیسے کام کرنا ہے یہ ہمیں طریقہ کار دیا ہے علماء دیوبند نے۔

انہوں نے حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی،حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی،حضرت مولانا احمد علی سہارنپوری،حضرت مولانا رفیع الدین دیوبندی اور حضرت حاجی سید محمد عابد حسین دیوبندی رحمہم اللہ ہیںکی زندگیو ں پر روشنی ڈالی اور ان کے بتائے طریقوں کے مطابق چلنے کی تلقین کی۔ انہوں نے فرمایا نبوت کے تین کام ہیں ایک اشاعت دین ،دوسرے دفاع دین اور تیسرے نفاذ دین۔اگر دلیل ہے اخلاص نہیں اخلاص ہے اور بے دلیل ہے اگر دونوں بھی ہوں اور اعتدال نہ ہوں تو دیوبندی نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان میں خصوصا نسبت دیوبند رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ہر معاملے میں دارالعلوم دیوبند کو اپنا رہبر اور مرکز سمجھیں۔ مبلغ دار العلوم دیوبند مولانا محمد یامین قاسمی نے اپنے خطاب کے دوران تعلیمات نبوی جو امت تک پہنچانے والے ہیں وہ صحابہ کرام ہی ہیں اور قرآن کریم کے سب سے پہلے مخاطب بھی صحابہ ہی ہیں،اگر صحابہ کرام کی ذوات قدسیہ کو مجروح و مطعون کیا جائیگا تو قرآن کریم کی آیات اور احادیث سے اعتماد اٹھ جائیگا،اللہ تعالی ہم سب کو محفوظ رکھے آمین جزاہ اللہ۔

پروگرام میں تحریک کے سرپرست مفتی راشد اعظمی کا پیغام تحریک کے جنرل سکریٹری مولانا رضوان اللہ نعمانی نے پڑھ کر سنایا۔مفتی شاہجہاں قاسمی نے اپنے پرخلوص کلمات میں تحریک سے وابستگی اور عقیدت کا اظہار فرمایا۔تحریک کے صحافتی امور کے ذمہ دار اور ترجمان مولانا سرفراز احمد قاسمی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اخیر میں مفتی شکیل احمد قاسمی نے تمام مہمانان کرام و ناظرین و سامعین کا شکریہ ادا کیا۔نظامت کے فرائض مولانا عبدالاحد قاسمی نے انجام دیئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN