اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدھیہ پردیش کے مدرسوں میں بھی قومی ترانہ لازمی کرنے پر غور

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مدھیہ پردیش کے مدرسوں میں بھی قومی ترانہ لازمی کرنے پر غور
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال:(ایجنسی)

پڑوسی ریاست اتر پردیش میں مدارس میں قومی ترانہ گانے کو لازمی قرار دینے کے بعد، مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ ان کی ریاست میں بھی اسی طرح کے اقدام پر غور کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے یہ بیان جمعہ کو دارالحکومت بھوپال میں صحافیوں کے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دیا۔

اس کے علاوہ مدھیہ پردیش بی جے پی کے سربراہ وشنو دت شرما نے کہا کہ ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں قومی ترانہ پڑھا جانا چاہیے۔

12 مئی سے اتر پردیش کے تمام مدارس میں قومی ترانہ ’جن گنا من‘ گانا لازمی کر دیا گیا ہے۔ 9 مئی کو، اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے رجسٹرار نے تمام ضلع اقلیتی بہبود کے افسران کو اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا۔

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانہ ہر جگہ گانا چاہیے۔ انہوں نے کہا، ‘یہ اچھی بات ہے۔ یہ قومی ترانہ ہے اور اسے ہر جگہ گایا جا سکتا ہے۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا مدھیہ پردیش میں بھی اسی طرح کا فیصلہ لاگو کیا جا سکتا ہے، مشرا نے کہا، ’یہ غور طلب ہے… اس پر غور کیا جا سکتا ہے۔‘

اس پر کہ آیا مدھیہ پردیش کے مدارس میں بھی قومی ترانہ گانا چاہیے، ریاستی بی جے پی صدر وشنو دت شرما نے کہا، ’’ہم کسی کو پاکستان کا قومی ترانہ گانے کے لیے نہیں کہہ رہے ہیں۔ ہم صرف مدھیہ پردیش، اترپردیش اور ملک کے کونے کونے میں واقع تعلیمی اداروں میں قومی ترانہ اور قومی گیت اور ’بھارت ماتا کی جے‘ کے نعرے لگانے کے لیے کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہو رہا ہے اور ایسا فیصلہ لیا گیا ہے تو یہ ایک خوش آئند قدم ہے۔

उत्तर प्रदेशात मदरशांत राष्ट्रगीत बंधनकारक करण्याच्या योगी सरकारच्या निर्णयाचे स्वागत !
धार्मिक आणि शालेय शिक्षणासोबत राष्ट्रभक्ती देखील रुजणे गरजेचं आहे म्हणुन आता महाराष्ट्रातल्या मदरशांतही राष्ट्रगीत बंधनकारक करावे ही आमची राज्य सरकारकडे मागणी !@CMOMaharashtra @Dev_Fadnavis

— Acharya Tushar Bhosale (@AcharyaBhosale) May 13, 2022

ہندوستان ٹائمز کے مطابق بی جے پی کی جانب سے مہاراشٹر میں بھی ایسی ہی درخواست کی گئی ہے۔ آچاریہ تشار بھوسلے، جو بی جے پی کے روحانی رابطہ اتحاد کے ریاستی صدر ہیں (ان کے ٹویٹر بائیو کے مطابق) نے یوگی حکومت کے اقدام کی ستائش کی اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت پر بات کی۔

انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا، ‘اتر پردیش کے مدارس میں قومی ترانے کو لازمی قرار دینے کے یوگی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں! دینی اور اسکولی تعلیم کے ساتھ جذبہ حب الوطنی کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔

महाराष्ट्र में भी मदरसों में राष्ट्रगान अनिवार्य हो !

राज्य सरकार से हमारी मांग ।@CMOMaharashtra @Dev_Fadnavis

— Acharya Tushar Bhosale (@AcharyaBhosale) May 13, 2022

ایک اور ٹویٹ میں، بھوسلے نے مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی (MVA) کی زیر قیادت حکومت پر زور دیا کہ وہ ریاست کے مدارس میں ’جن گنا من‘ کے پڑھنے کو لازمی بنائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN