اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مشاورت سرکار سے اوپن ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے:نویدحامد

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مشاورت سرکار سے اوپن ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے:نویدحامد
591
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:( نامہ نگار)

موجودہ حالات سے ملک کی بدنامی ہورہی ہے۔انسانی حقوق کے عالمی ادارے اپنی تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔ مسلم مجلس مشاورت نے سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے دہلی میں دوروزہ اجلاس بلایا ہے جو 20-21مئی کو ہوگا۔ صدر مشاورت نوید حامد نے پریس کانفرنس کے دوران اپنی بات رکھتے ہوئے یہ اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں سول سوسائٹی کے مختلف طبقات شرکت کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں سول سوسائٹی کے مختلف طبقات شرکت کریں گے۔

امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہمارا ملک ترقی کا حسین موقع کھور ہا ہے۔ ملک جس طرف جارہا ہے اس میں ضروری ہے کہ سنجیدہ سرکردہ افراد جمع ہوں اور لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے تبادلہ خیال کریں۔ انہوں ملک کو امن کے راستے پر لے جانے کے لیے میڈیا سے بھرپور تعاون کی اپیل کی ۔

امیر جمعیت اہل حدیث مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے کہا کہ یہ اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ راہ فرار اختیار کرنے کی بجائے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔

گیان واپی معاملہ پر ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے کہا کہ یہ عبادت گاہوں سے متعلق1991ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے اس تاثر کو غلط بتایا کہ مسلم قیادت غیر متحرک ہے اور گھر بیٹھے ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم پبلسٹی نہیں کرتے ۔

نوید حامد نے کہا کہ ہم سرکار سے اوپن ڈائیلاگ کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ اس سوال کے جواب میں کہ آٹھ سال سے مسلم لیڈروں‌نے سرکار سے بات چیت کے دروازے بند کررکھے ہیں کیا اب وقت آگیا ہے کہ بات چیت کی جائے ۔نوید حامد نے کہا کہ مسلم لیڈروں نے کبھی دروازے بند نہیں کیے، جہاں تک ڈائیلاگ کا سوال ہے ہم سرکار سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

پریس کانفرنس میں ان کے علاوہ ملک معتصم خاں اور مولانا عبدالحمید نعمانی بھی موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN