اردو
हिन्दी
مئی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کرناٹک میں حجاب کے بعد بائبل پر تنازع

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کرناٹک میں حجاب کے بعد بائبل پر تنازع
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلورو :(ایجنسی)

کرناٹک میں حجاب کے بعد اب بائبل کو لے کر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ بنگلورو کے کلیرینس ہائی اسکول کی انتظامیہ نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے لیے اسکول میں بائبل لانا لازمی ہے۔ اسکول کے اس فیصلے کے خلاف ہندو تنظیموں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بنگلورو کے کلیرینس ہائی اسکول کی انتظامیہ نے طلبا کے والدین سے ایک درخواست فارم پر یہ عہد لیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بائبل اسکول لانے پر اعتراض نہیں کریں گے۔مشنری اسکول کے قدم نے نہ صرف ہندوتوا تنظیموں کو پریشان کر دیا ہے، بلکہ انھیں اس کے خلاف آواز اٹھانے پر مجبور بھی کر دیا ہے۔ ہندو تنظیموں نے اسکول کے اس فیصلے کو ایجوکیشن ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسکول کے اس قدم سے ہندو جن جاگرتی سمیتی کے تن بدن میں آگ لگ گئی ہے۔ سمیتی کے ریاستی صدر موہن گوڑا نے الزام لگایا ہے کہ اسکول غیر عیسائی بچوں کو بائبل پڑھنے کو مجبور کر رہا ہے۔ موہن گوڑا نے اسکول کی ہدایت کو ملک کے آئین کی دفعات 25 اور 30 کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ہندو جن جاگرتی سمیتی کے ریاستی صدر نے سپریم کورٹ کی گائیڈلائنس کا حوالہ دے کر اسکول کے اقدام کو غیر آئینی بتایا کیونکہ تعلیمی ادارے کسی طالب علم پر مذہبی تعلیمات تھوپ نہیں سکتے۔ عیسائی اسکول کی یہ ہدایت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب کرناٹک کی بی جے پی حکومت اگلے تعلیمی سال سے اپنے اسکولوں کے نصاب میں بھگوت گیتا اور مہابھارت کو شامل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

گزشتہ ہفتے ہی ریاستی وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے صاف صاف کہا تھا کہ اگلے تعلیمی سال سے اسکولی نصا ب میں اخلاقی تعلیم کو شامل کیا جا رہا ہے اور اخلاقی تعلیم میں بھگوت گیتا، مہابھارت اور پنچ تنترا کی کہانیوں کو شامل کیا جائے گا۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی کو اس بات پر تو اعتراض نہیں ہے کہ سرکاری اسکولوں میں مہابھارت اور گیتا پڑھائی جائے، لیکن انہیں اس پر اعتراض ضرور ہے کہ کوئی اسکول اپنے طلبا سے بائبل لے کر آنے کے لیے کہے۔ بائبل اسکول لے کر آنے کی ہدایت موہن گوڑا کی نظر میں آئین کی دفعات 25 اور 30 کی خلاف ورزی بھی ہے اور سپریم کورٹ کی گائیڈلائنس کی مخالفت بھی۔

سچ تو یہ ہے کہ جس طرح کلیرینس ہائی اسکول کا طلبا کو بائبل لے کر آنا لازمی قرار دینا آئین کی خلاف ورزی ہے اسی طرح سرکاری اسکولوں میں نصاب میں بھگوت گیتا اور مہابھارت کی شمولیت کا فیصلہ بھی آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کی یہ گائیڈلائنس کہ کوئی تعلیمی ادارہ کسی طالب علم پر مذہبی تعلیم تھوپ نہیں سکتا، ان کا اطلاق تو تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا خواہ وہ پرائیویٹ ہوں یا سرکاری۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN