اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے ایم یو میں کشمیری طلبا کا ڈیٹا مانگنے پر تنازع،ہنگامہ کے بعد سرکلر واپس

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے یونیورسٹی کی متعلقہ فیکلٹیوں سے کشمیری طلبا کے بارے میں معلومات طلب کرنے والا اپنا سرکلر واپس لے لیا ہے۔ اے ایم یو میں ایگزام کنٹرولر (داخلہ سیکشن) نے گزشتہ ماہ جاری کردہ ایک سرکلر کے ذریعے تفصیلات اس بنیاد پر طلب کی تھیں کہ علی گڑھ پولیس نے یہ ہدایت دی ہے۔ جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس یونین کی جانب سے اس اقدام کو پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دینے کے بعد تنازعہ شروع ہو گیا تھا۔
‘قومی آواز’ نے یہ خبر دیتے ہوۓ آگے بتایا کہ سرکلر بدھ کی شام واپس لے لیا گیا اور اس کے بعد اے ایم یو کے عہدیداروں نے اس موضوع پر مزید بحث کرنے سے گریز کیا۔ قبل ازیں جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1400 کشمیری طلبا کی تفصیلات طلب کرنے والے سرکلر کے فارمیٹ اور مواد پر اعتراض ظاہر کیا تھا۔
ایسوسی ایشن کے قومی کنوینر، ناصر کہویہامی نے کہا ’’بیشتر کشمیری اسکالرز نے یونیورسٹی انتظامیہ کے اس اقدام کی مخالفت کیا اور اسے رازداری اور آئین کے ذریعہ فراہم کردہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔‘‘سرکلر واپس لئے جانے کے بعد ناصر نے ٹوئٹ میں کہا ’’حکام نے اے ایم یو میں جموں و کشمیر کے طلبا کی پروفائلنگ کا سرکلر واپس لے لیا ہے۔ اے ایم یو کے کسی بھی محکمہ اور اس سے منسلک اسکولوں میں کسی قسم کی پروفائلنگ نہیں کی جائے گی۔ طلبہ کو اب پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ ہماری درخواست پر غور کرنے کے لیے حکام کا شکریہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

21 جون
خبریں

ترکیہ میں oic کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری،ایران اور غزہ کے حالات پر توجہ مرکوز

21 جون
خبریں

کچھ بھی کردوں،مجھے نہیں ملے گا نوبل انعام،ٹرمپ کی حسرت،اپنے ‘کارنامے’ بھی گنائے

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

ایران پرحملے:عالمی سیاست کا حقیقی چہرہ بےنقاب،تجزیہ:اپوروانند

ترکیہ میں oic کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری،ایران اور غزہ کے حالات پر توجہ مرکوز

کچھ بھی کردوں،مجھے نہیں ملے گا نوبل انعام،ٹرمپ کی حسرت،اپنے ‘کارنامے’ بھی گنائے

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

جون 21, 2025

حالیہ خبریں

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

جون 21, 2025

ایران پرحملے:عالمی سیاست کا حقیقی چہرہ بےنقاب،تجزیہ:اپوروانند

جون 21, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN