اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قومی پرچم کی توہین کامعاملہ: وزیر کی برخاستگی پر کانگریس بضد

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی پرچم کی توہین کامعاملہ: وزیر کی برخاستگی پر کانگریس بضد
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور :(ایجنسی)

کرناٹک میں کانگریس کے ممبران اسمبلی کا گزشتہ تین دنوں سے اسمبلی کے اندر مظاہرہ جاری ہے ۔ وہ ریاست کے دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے وزیر کے ایس ایشورپا کے قومی پرچم پر مبینہ بیان کیلئے انہیں برخاست کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ کانگریس ممبران اسمبلی نے اسمبلی ہال کے اندر ودھا سودھ میں ڈیرا ڈال رکھا ہے اور وہ رات میں بھی وہیں سو رہے ہیں ۔ کرناٹک ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضدی رویہ کی وجہ سے احتجاج ہورہا ہے ۔

شیو کمار نے کہا کہ ایشورپا کے استعفیٰ کا مطالبہ کون کررہا ہے ؟ کوئی بھی نہیں ، ہم ان کی برخاستگی چاہتے ہیں ۔ گورنر تھاورچند گہلوت سے بھی ہماری اپیل ہے کہ انہیں برخاست کیا جائے ۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اگلے دو دنوں میں عہدہ سے برخاست کردیا جائے گا ۔ شیو کمار نے کہا کہ وزیر اعلی بسوراج بوممئی پر ان کی ہی پارٹی کے اندر سے دباو ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیر اعلیٰ کی عزت نفس ہوتی تو وہ ’بدزبان‘ ایشورپا کو تبھی سرکار سے نکال دیتے ، جب انہوں نے کہا تھا کہ مروگیش نرانی اگلے وزیر اعلیٰ بنیں گے ۔

بہر حال ، وزیر اعلیٰ نے ہفتہ کو کہا تھا کہ کانگریس اپوزیشن پارٹی ہونے کی مورالیٹی کھوچکی ہے ۔ کانگریس کے اسمبلی میں ہورہے احتجاج پر بومئی نے کہا تھا کہ وہ اقتدار میں آنے یا اپوزیشن میں بیٹھنے کی مورالیٹی کھوچکے ہیں جبکہ شیو کمار کے ایک قریبی ذرائع نے میڈیا سے کہا کہ ڈی کے شیو کمار اور دیگر کانگریس لیڈران کچھ دیر کیلئے گھر گئے اور پھر واپس آئے ۔ آندولن تب تک جاری رہے گا جب تک کہ ایشورپا کو برخاست نہیں کردیا جاتا ہے یا موجودہ اسمبلی سیشن ختم نہیں ہوجاتا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ ممبران اسمبلی رات میں اسمبلی کے اندر ہی سو رہے ہیں ۔ صبح ہونے پر وہ ودھا سودھ میں ہی یوگ اور سیر کرتے ہیں ۔

غور طلب ہے کہ وزیر ایشورپا نے نو فروری کو کہا تھا کہ مستقبل میں کبھی بھگوا پرچم قومی پرچم بن سکتا ہے ۔ حالانکہ ان کی ہی پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے کہا تھا کہ ابھی ترنگا ہی قومی پرچم ہے اور سبھی کو اس کا احترام کرنا چاہئے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN