اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انبیائی سنت کے مطابق صبر آزما حالات کا مقابلہ کریں:امیر جماعت کی ارکان دہلی کو تلقین

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)مصائب و آلام میں بھی ہمارے لیے بیش بہا مواقع پوشیدہ ہوتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے ہم حالات کو اس زاویہ نگاہ ((Perspective) سے دیکھیں کہ جس طرح انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام مخالف حالات اور آزمائشوں میں بھی راہ حق پر جمے رہے۔
سید سعادت اللہ حسینی (امیر، جماعت اسلامی ہند) نےحلقہ دہلی کے ارکان و متوسلین جماعت کو مزید نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ”حالات ہمارے لیے صبرآزما ہیں ٹھیک اسی طرح کہ جیسے انبیاء کرام و صحابہ کرام کے سامنے تھے۔ ان حالات کا تقاضا ہے کہ انبیائی سنتوں پر چلتے ہوئے حکمت پر مبنی ریسپانس دیں۔۔حالات متقاضی ہیں کہ ہندوستان کی عوام بالخصوص برادران وطن کو میڈیا یا سیاسی لیڈران کے ذریعہ نہیں بلکہ کہ آپ کے ذریعہ اسلام کا پیغام حاصل ہو۔”
عبد الوحید صاحب امیرحلقہ دہلی نےافتتاحی گفتگو میں اجتماع کی غرض و غایت بیان کی۔ بعد ازاں محمد آصف اقبال سکریٹری حلقہ نے روان میقات (2019تا 2023) کی مکمل رپورٹ پیش کی جس پر شرکاء کی جانب سے تبصرے و تاثرات پیش کیے گئی۔۔
اس اجتماع کا ایک اہم پروگرام مذاکرہ تھا، جس کے عنوان "تحریک اسلامی ہند، چیلنجز اور مواقع” پر منصور غازی، مفتی سہیل قاسمی اور نزہت یاسمین نے اظہار خیال کیا جبکہ اس سے قبل اس موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے محی الدین شاکر مرکزی سکریٹری نے حالات کے چیلنجز کا سیر حاصل محاکمہ کیا اور داخلی و بیرونی چیلنجز کو ارکان جماعت کے سامنے رکھا۔
محمد احمد مرکزی سکریٹری، نے اجتماع کے مرکزی موضوع پر افتتاحی سیشن میں کلیدی خظبہ پیش کیا۔ اس میں انہوں نے ارکان جماعت کو اپنے نصب العین سے چمٹے رہنے اور تعلق باللہ کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔۔
"جماعت اسلامی ہند کا 75 سالہ سفر” موضوع پر انجینیر محمد سلیم صاحب نائب امیرنے گرانقدر تجربات و مشاہدات و تاریخ کی روشنی میں موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔ اس اجتماع میں ڈاکتر قاسم رسول الیاس صاحب، ڈاکٹر شفیق احمداصلاحی، ڈاکٹر وقار انورصاحب ، خان یاسر وغیرہ نے بھی ارکان سے اپنے خیالات کا اظہار کیا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist