اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں کورونا کی پھر دستک ، ٹیچر اور اسٹوڈنٹ ملے پازیٹیو، کلاس میٹ کو گھر بھیجا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں کورونا کی پھر دستک ، ٹیچر اور اسٹوڈنٹ ملے پازیٹیو، کلاس میٹ کو گھر بھیجا
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

کورونا کی شدید تباہ کاریوں کے بعد ملک میں عوام کے لئے معمولات زندگی بحال ہو گئے ہیں، تاہم کچھ شہروں میں کورونا کے معاملوں میں پھر سے اضافہ درج کیا گیا ہے۔ نوئیڈا اور غازی آباد کے اسکولوں میں کورونا کے معاملے پائے جانے کے بعد دہلی کے بھی ایک نجی اسکول میں ایک بچہ اور استاد کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد متعلقہ کلاس کے تمام بچوں کو چھٹی دے دی گئی ہے۔

کل جاری ہو گی گائیڈ لائن

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا، ’کووڈ کیسز میں قدرے اضافہ ہوا ہے، لیکن اسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے، اس لیے ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے پچھلے کچھ دنوں میں کچھ اسکولوں سے رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔‘ جہاں والدین نے اس کے بارے میں مطلع کیا تھا۔ ان کے بچے کی مثبت رپورٹ آنے پر محکمہ تعلیم کل اس حوالے سے اسکولوں کو گائیڈ لائن جاری کرے گا۔

اسکولوں کی فیس بڑھی گی

سسودیا نے کہا- 2015 سے ہم نے پرائیویٹ اسکولوں کو فیس بڑھانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ کووڈ کے پیش نظر یہ حکم 2020 تک جاری رہا۔ اب اسکولوں کو فیسوں میں 2 سے 3 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ جو لوگ اس سے زیادہ فیس بڑھا رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔

عام آدمی پارٹی کی سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی آتشی نے کہا کہ ’’ایسا سننے میں آیا ہے کہ ایک بچہ اور ایک ٹیچر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد کلاس کے بچوں کو چھٹی دے دی گئی ہے۔ ہم صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔‘‘

ادھر، دہلی میں کورونا کے پازیٹوٹی ریٹ میں بھی اضافہ درج کیا گیا ہے۔ دہلی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق 13 اپریل کو دہلی میں کورونا کے 299 نئے معاملے درج کئے گئے اور انفیکشن کی شرح 2.49 فیصد ہو گئی۔ تاہم کورونا کے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی۔ دہلی میں 24 گھنٹوں میں 12022 لوگوں کے ٹیسٹ کئے گئے اور 173 مریض ٹھیک ہوئے تھے۔ اس سے پہلے نوئیڈا کے چار اسکولوں میں 23 طلبا کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔

کورونا وائرس کی وبا کے سبب دو سال کے وقفے کے بعد آف لائن کلاسز کے لیے اسکول کھلنے کے چند ہی دن بعد اسکول کیمپس سے انفیکشن کی اطلاعات نے تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ کورونا کی وجہ سے اسکولوں کی طویل بندش کا تعلیم پر شدید اثر پڑا ہے۔ طلبا کا ایک حصہ تعلیم سے مکمل طور پر کٹ گیا تھا جبکہ جن طلبا نے ورچوئل کلاسز کے ذریعے پڑھائی کی انہیں بھی دماغی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ اپنے دوستوں سے کٹ گئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN