اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پوری رات سو نہیں سکا،لگا سر پھٹ جائے گا،کہتے ہوئے کنور دانش روپڑے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
1.1k
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جمعرات 21 ستمبر کو لوک سبھا میں چندریان پر بحث کے دوران دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنوردانش علی کو قابل اعتراض الفاظ سے مخاطب کیا۔تاہم بیدھوری کے گالی گلوچ کو ایوان کی کارروائی سے ہٹا دیا گیا ہے۔بدھوری کے اس بدتمیزی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس پورے معاملہ پرکنور دانش علی نے کہا کہ اگر بی جے پی ایم پی رمیش بدھوری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی تو وہ بھاری دل کے ساتھ پارلیمنٹ چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔
اس دوران بی جے پی نے رمیش بدھوری کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ انہیں 15 دن کے اندر نوٹس کا جواب دینا ہوگا۔ نوٹس میں بدھوری سے پوچھا گیا ہے کہ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے؟
دانش علی نے این ڈی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ جب میرے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے تو عام آدمی کا کیا ہوگا؟ روتے ہوئے دانش علی نے کہا کہ میں پوری رات سو نہیں سکا کیونکہ مجھے لگا کہ میرا دماغ پھٹنے والا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "کیا پارلیمنٹ کا یہ خصوصی اجلاس منتخب ممبران پارلیمنٹ کو ان کی برادری سے جوڑ کر ان پر حملہ کرنے کے لیے بلایا گیا تھا؟ اس معاملے نے پورے ملک کو شرمندہ کر دیا ہے۔ ہم دیکھیں گے کہ ان کی پارٹی (بی جے پی) ان کے خلاف کارروائی کرے گی یا نہیں۔” "کوئی اقدام کریں گے یا ان کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ یہ نفرت انگیز تقریر ہے ۔انہوں نے لوک سبھا اسپیکر کو ایک خط پیش کیا ہے جس میں بدھوری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
دانش علی کا کہنا ہے کہ ’’یہ پہلا موقع ہے کہ کسی منتخب رکن اسمبلی کے خلاف اس ناشائستہ واقعے کو استعمال کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist