اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم مخالف ذہنیت کے ساتھ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا: شرد پوار

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے نندربار ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شرد پوار پر طنز کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ مہاراشٹر میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد میں فخر کے ساتھ شامل ہونا کانگریس میں ضم ہونے اور چار دن میں مرنے سے بہتر ہے۔ اس ریلی میں پی ایم مودی نے شرد پوار کو بی جے پی کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا۔
درحقیقت معاملہ کچھ یوں ہے کہ حال ہی میں انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے شرد پوار نے کہا تھا کہ اگلے چند سالوں میں بہت سی علاقائی پارٹیاں کانگریس کے ساتھ جڑیں گی، ان میں سے کئی کانگریس میں ضم بھی ہو سکتی ہیں۔ان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے پی ایم مودی نے جمعہ کو انہیں ایکناتھ شندے اور اجیت پوار کی طرح بی جے پی سے ہاتھ ملانے کا مشورہ دیا۔
انگریزی اخبار دی انڈین کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو این سی پی (شرد چندر پوار) کے رہنما شرد پوار کے اس حالیہ بیان کا مذاق اڑایا جس میں پوار نے کہا تھا کہ آنے والے برسوں میں چھوٹی علاقائی جماعتیں کانگریس کے قریب آ سکتی ہیں یا ضم ہو سکتی ہیں۔ .
ان کا نام لیے بغیر، پی ایم مودی نے پوار کی پارٹی کو "جعلی این سی پی” قرار دیا اور کہا کہ مہاراشٹر میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد میں شامل ہونا بہتر ہوگا بجائے اس کے کہ وہ کانگریس میں ضم ہو جائیں اور "چار دن میں مر جائیں”۔
پوار نے وزیر اعظم کے طنز کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ نہرو-گاندھی نظریہ کو کبھی نہیں چھوڑیں گے اور مسلم مخالف موقف اختیار کرنے والوں سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔شرد پوار نے وزیر اعظم پر جوابی حملہ کرتے ہوئے ان پر ایک خاص برادری کے خلاف موقف اختیار کرنے کا الزام لگایا، اورکہا  وہ نہرو-گاندھی کے نظریے کی پیروی کرتے ہیں۔
شرد پوار نے کہا کہ ہم نہرو-گاندھی نظریہ کی تعریف کرتے ہیں۔ ہم کہیں نہیں جائیں گے اور نظریے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی تقریروں میں مسلم کمیونٹی کے بارے میں کچھ تبصرے کیے ہیں، میں نے سنا ہے
اگر ہم نے اس ملک کو آگے لے جانا ہے اور متحد رہنا ہے تو ہمیں تمام  طبقوں  کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔ ہم کسی کمیونٹی کو سائیڈ لائن نہیں کر سکتے۔ ہم کسی ایک کمیونٹی کو نظر انداز کرکے آگے بڑھنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق شرد پوار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی بار بار ایک خاص کمیونٹی کے خلاف موقف اختیار کر رہے ہیں۔ جبکہ خود ان کے خلاف رائے عامہ بن رہی ہے اور اسی وجہ سے وہ بے چینی محسوس کر رہے ہیں اور ایسے بیانات دے رہے ہیں۔
مودی ہماری ضرورت محسوس کر رہے ہوں گے، لیکن ہم اس نظریے کو چھوڑ کر کبھی بھی ان کے ساتھ ہاتھ نہیں ملائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN