اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عدالت شہریوں کو ان کے ضمیر اور عقیدے کے خلاف لباس پہننے کا حکم نہیں دے سکتی: جماعت اسلامی ہند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عدالت شہریوں کو ان کے ضمیر اور عقیدے کے خلاف لباس پہننے کا حکم نہیں دے سکتی: جماعت اسلامی ہند
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

کسی بھی مذہب میں کون سے امور لازم ہیں اور نہیں ہیں، انہیں طے کرنے کا اختیار عدالتوں کو نہیں ہوا کرتا۔ یہ امور متعلقہ مذہب کے قائدین یا اس مذہب کے علماء ہی طے کرسکتے ہیں۔ چنانچہ جماعت اسلامی ہند نے بروز منگل دیئے گئے کرناٹک کے ہائی کورٹ فیصلے پر عدم اطمینانی کا اظہار کیا ہے۔

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ حجاب دین اسلام کا ایک لازمی حصہ ہے۔ لباس کیسا ہو، اس کی ھیءئت اور شکل کو اختیار کرنے میں شہریوں کو آزادی رہی ہے اور یہ آزادی خواتین کو دستور ہند فراہم کرتا ہے۔ ہائی کورٹ نے ریاست کرناٹک کے اس سرکولر کو گویا جائز قرار دیا ہے جس کے ذریعہ حکومت نے یہ کہا ہے کہ سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں میں یونیفارم کو طے کرنے کا اختیار ان کی اسکولی بہبودی کمیٹی اور انتظامیہ کو حاصل ہے۔ امیر جماعت نے حکومت کرناٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلم لڑکیوں کو یونیفارم کے رنگ کا حجاب اختیار کرنے سے نہ روکے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ تاثر پھیلایا جارہا ہے کہ ہائی کورٹ نے حجاب پر پابندی لگائی ہے۔جبکہ حقیقت واقعہ یہ نہیں ہے، بلکہ ہائی کورٹ نے اپنی رائے پیش کی ہے کہ حجاب مذہب کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ اس فیصلے کا غلط مطلب نکالنا اور اسے حجاب کے خلاف استعمال کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ عمل ہوگا۔ اس فیصلے کے ذریعہ سماج میں منافرت پھیلانے کی جو کوشش ہورہی ہے، وہ قابل مذمت ہے۔ مذکورہ فیصلہ سماجی زندگی میں حجاب کو اختیارکرنے کی بات نہیں کرتا۔

امیر جماعت نے سپریم کورٹ سے یہ امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس فیصلے کی ضروری تصحیح کرے گی اور مسلم طالبات کو یکسوئی حاصل ہوگی۔ آپ نے مزید کہا کہ حکومت ایک جانب تعلیم کے میدان میں سب کی ترقی اور حصہ داری کی بات کرتی ہے تو دوسری جانب ریاستی حکومت کے اس رویے سے لڑکیوں کے لئے تعلیم کے حصول میں رکاوٹ پیدا کی جاتی ہے۔ حجاب کا مسئلہ کسی بھی لحاظ سے لڑکیوں کی تعلیمی ماحول اور کیمپس کو متاثر کرنے والا نہیں ہوتا بلکہ حجاب کے خلاف نفرت، متعصب ذہن کی اُپج ہے۔ تمام انصاف پسند شہریوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ نفرتی ماحول کو ملک میں کم کرنے کے سلسلے میں ہر ممکنہ کوشش کرے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN