اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عید میلاد النبی ؐ کی سجاوٹ میں توڑ پھوڑ اورفرقہ وارانہ تشد کے بعد چھتیس گڑھ کے قصبہ میں کرفیو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عید میلاد النبی ؐ کی سجاوٹ میں توڑ پھوڑ اورفرقہ وارانہ تشد کے بعد چھتیس گڑھ کے قصبہ میں کرفیو
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوردھا ؍چھتیس گڑھ ( ایجنسی)

عیدمیلاد النبیؐ کی تیاریوں کے موقع پر مسلمان اپنے شہر کو سجارہے تھے۔ اسی دوران لوہاراناکہ چوک پر مبینہ پاکستانی جھنڈے پر اعتراض کی آڑ میں ہندو انتہا پسند تنظیم ہندوسینا نے اشتعال پھیلا یا ۔ 3 اکتوبر کو مبینہ طور پر ہزاروں مسلح کارکنوں نے توڑ پھوڑ کی اور جھنڈے نذر آتش کردئے۔ واضح رہے کہ عیدمیلاد النبی ؐ کے موقع پر استعمال کئے جانےوالے جھنڈے سبز ہوتے ہیں جن کو پاکستانی جھنڈا کہہ کر پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے ۔

نیوز ویب سائٹ مکتوب کےمطابق نوشاد نے بتایا کہ عبد میلاد النبی اورنوراتری کے جھنڈے لگانے کے لیے دونوں فرقےآمنےسامنے آگئے ۔ ان میں بحث ہوئی اور دوسرے فرقہ نے جھنڈوں میں آگ لگادی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق تشدد میں تین پولیس اہلکاروں سمیت ایک درجن لوگ زخمی ہوگئے۔ ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں ہندوکمیونٹی پاکستان مخالف نعرے لگارہی ہے اور جھنڈے نذر آتش کررہی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ اس موقع پر پولیس تماشائی بنی رہی۔ انڈین ایکسپریس نےاپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تشدد کے بعدمتاثرہ قصبہ میں کرفیو لگا دیا گیا ہے اور 59 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔

https://twitter.com/KashifArsalaan/status/1445098574010732545?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1445098574010732545%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fmaktoobmedia.com%2F2021%2F10%2F06%2Fcurfew-in-chhattisgarh-town-hindu-sena-vandalise-miladun-nabi-decorations%2F

بعد ازاں ایک پیس کمیٹی کی میٹنگ بلائی گئی، جس میں جھنڈوں کو ہٹانے کے لیے کہا گیا ہے ۔ ضلع کلکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ وہ صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ شرپسند عناصر کو بخشا نہیں جائے گا۔ واضح ہو کہ چھتیس گڑھ میں کانگریس کی حکومت ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN