اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الیاس اعظمی کا انتقال ملک و ملت کابڑا نقصان: زیڈکے فیضان

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیوپلس اویرنس فورم کے صدر اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پر اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اس دنیائے فانی سے کوچ کر جانا ملک و ملت کا ایک زبردست نقصان ہے ۔ انھوں نے اپنے دیرینہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے اسے اپنے ذاتی نقصان سے بھی تعبیر کیا اور کہا کہ الیاس صاحب سے میرے تعلقات پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط رہے ہیں۔ میری ‌ان کی ‌ملاقات 1970/71 کے آس پاس اس وقت ہوءی جب میں ایک طالب علم لیڈر کی حیثیت سے اور وہ ایک ملی وسماجی رہنما کی حیثیت سے علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے بحالی کی جدوجہد میں حصہ لے رہے تھے اور اسی ضمن میں میری ان کی پہلی ملاقات لال باغ،لکھنو میں مرحوم ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی صاحب کی کلینک پر ہوءی تھی۔ وہ ڈاکٹر صاحب کی مسلم مجلس پارٹی کے پرچم تلے سیاست کر رہے تھے ۔اس وقت عملی طور پر لکھنؤ ہی علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی تحریک کا مرکز تھا اور ڈاکٹر فریدی صاحب اس کی قیادت کر رہے تھے۔ الیاس صاحب سے میری یہی ملاقات دھیرے دھیرے ذاتی تعلقات میں بدل گئی اور یہ تعلق تا دم حیات برقرار رہا۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایک نیک سیرت اور انتہائی سادگی پسند انسان تھے- کوءی تصنع اور بناوٹ کا شاءعبہ دور دور تک نہ تھا۔ ملی مسائل کے لئے وہ ہمیشہ سنجیدہ اور سرگرم عمل رہے۔ انھوں نے کبھی اپنے اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا اور انتہائی بیباکی کے ساتھ بے خوف ہو کر ملت کے مساءل کو اٹھاتے رہے۔ انھوں نے’ مسلم-دلت’ اتحاد کا نہ صرف یہ کہ نعرہ دیا بلکہ اس کے لئے لگاتار کوشاں بھی رہے۔ جب بھی کوئی مسلہ درپیش ہوتا تو وہ اس کا جواب دینے کے لئے اکثر مضامین بھی لکھتے۔انھوں نے متعدد کتابچے اور کتابیں لکھ کر لوگوں کو جگانے کا بھی کام کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
"حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا”

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist