اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بغیر مطالعہ ڈیبٹ کرنا غیر ذمہ دارانہ حرکت:مولانا عبدالحمید نعمانی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
119
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

2024 میں اگر حالات اسی طرح رہے تو بھارت نہ تو مجاہدین آزادی کے خوابوں کا رہ پائے گا نہ آزادرح، مدنی رح کا ہندستان ،بلکہ ساورکر، گولولکر کا ہندو استھان بن جائے گا، مسلم سماج میں کسی حد تک مایوسی اور غصہ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، ہمارے یہاں زیادہ زور اس پر ہے کہ یہ نہیں کرنا چاہیے وہ نہیں کرنا چاہیے، اس پر توجہ نہیں ہے کہ یہ کرنا چاہیے وہ کرنا چاہیے، تنظیموں، اداروں میں سیاست اور باہمی چپقلش کے سبب کام کے افراد کو آگے نہیں بڑھایا جاتا ہے ہم نے پرسوں ایک چینل پر دو مبینہ مسلم اسکالر سے پوچھا کہ آپ لوگ گیان واپی مسجد جو اصل میں جامع مسجد بنارس ہے پر بحث میں حصہ لینے آتے ہیں، اس کے بارے میں کیا پڑھا ہے، تاریخ کی کوئی کتاب پڑھی ہے، جواب نفی میں تھا، ایک نے کہا کہ میں اردو نہیں جانتا ہوں، اگر آپ کی کتاب ہندی میں ہوتی تو لے کر مطالعہ کرتا، دوسرے نے کہا کہ لے کر دیکھوں گا، یہ مدرسہ، یونیورسٹی کسی کا تعلیم یافتہ نہیں ہے، ہم نے چینل کے کرتا دھرتا کے سامنے اعتراض کیا ہے کہ مندر فریق کا وکیل ہر جگہ نظر آتا ہے لیکن مسجد کی طرف سے کوئی وکیل کہیں نظر نہیں آتا تو کہا گیا کہ مسجد کی طرف کا وکیل بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا ہے، اس صورت حال میں عوام تک پوری بات نہیں پہنچ پاتی ہے اور الگ طرح کی ماحول سازی ہوتی ہے۔اس سے ججز بھی متاثر ہوتے ہیں کہ وہ بھی سماج سے نکل کر آتے ہیں، بی جے پی کے ترجمان راکیش ترپاٹھی نے کہا کہ مسجد کی جگہ۔مندر ہونے کے تاریخی شواہد ہیں، ہم نے کہا کہ آپ سب لوگ مع مندر فریق کے وکیل وشنو شنکر جین ایک تاریخ کی کتاب کا نام بتا دیں جس میں مندر توڑ کر مسجد بنانے کی بات ہو، اس کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا، ہم نے کہا کہ ہندوؤں نے تاریخ لکھنے کا کام ہی نہیں کیا ہے تو وہ ہمیں تاریخ کیا بتائیں گے، ہم نے اپنی کتاب جامع مسجد بنارس گیان واپی، حقیقت اور کہانی میں، اسی نوے کتابوں کے حوالے سے بحث کی ہے، ان میں اسکند پران، ماثر عالمگیری بھی شامل ہیں، آر ایس ایس، بی جے پی میں ایک بھی آدمی نہیں ہے جو تاریخی استناد کے ساتھ بحث کر سکے، حتی کہ مودی، یوگی بھی نہیں، پروگرام کے بعد خاتون اینکر نے کہا کہ سر ہمیں تو اور کچھ معلوم تھا آپ تو دوسری باتیں کر رہے ہیں ہمارے یہاں سب کہتے ہیں کہ نعمانی جی ودوان آدمی ہیں ہم نے کہا کہ ہم طالب علم ہیں، ودوان آدمی کو صحیح موقع کہاں دیا جاتا ہے، آپ جس جس کو چاہیں بلا لیں اور تاریخ اور ہندو روایات و درشن کے حوالے سے بات کر لیں، راست پروگرام ہو، ہمیں بھی سوال جواب کا موقع دیا جائے، اس پر کہا کہ یہ ہونا چاہیے لیکن یہ کیا نہیں جا رہا ہے، ہم نے کہا کہ ہر جگہ کھیلا ہو رہا ہے، لیکن ہمارے لوگ اسے سمجھ نہیں رہے ہیں، مطالعہ و تحقیق، بحث سے پہلے کیا جاتا ہے، بحث کے بعد نہیں، بغیر جانے بولنا غیر ذمہ دارانہ حرکت ہے، مسلم سماج میں مطالعہ کا ذوق اور ذمہ داری کا ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے، جب تک اہل لوگ سامنے نہیں آئیں گے تب تک نااہل حاوی رہیں گے,ایک دوسرے کا تعاون کریں گے، علم والے علم سے اور مال والے مال سے، ہمیں، ہار نہیں مانیں گے، ہم ہوں گے کامیاب ایک دن، کے جذبے سے کام کرنا چاہی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN