اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی:ہندو مہا پنچایت میں بھیڑ کا رپورٹروں پر حملہ،ایف آئی آر درج

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی:ہندو مہا پنچایت میں بھیڑ کا رپورٹروں پر حملہ،ایف آئی آر درج
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ملک کی راجدھانی کے براڑی میں 3 اپریل کو پولیس کی اجازت کے بغیر منعقد کی گئی ’ہندو مہاپنچایت‘میں صحافیوں پر بھیڑ نے حملہ کیا۔ حملہ کے ایک واقعہ میں بھیڑ نے نیوز لانڈری کی رپورٹرز شیوانگی سکسینہ اور رونق بھاٹی کونشانہ بناگیا۔ اس معاملے میں آئی پی سی کی دفعہ 354 اور 323 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

دوسرے واقعے میں دو صحافیوں کو مارا پیٹا گیا اور دی کوئنٹ کے چیف نامہ نگار میگھناد بوس کے ساتھ بھیڑ نے دھکا مکیکی۔ اس کے بعد دہلی پولیس نے مذکورہ تینوں صحافیوں سمیت پانچ صحافیوں کو دوپہر تقریباً ڈیڑھ بجے ’ہندو مہاپنچایت‘ سائٹ سے باہر نکالا۔ انہیں مکھرجی نگر پولیس اسٹیشن لے جایا گیا جہاں انہوں نے اپنا بیان دیا۔

میگھناد بوس کے علاوہ دیگر صحافی بھی ہیں – میر فیضل (ہندوستان گزٹ میں کام کرتے ہیں)، فوٹو جرنلسٹ محمد مہربان، آزاد صحافی ارباب علی۔ پانچوں صحافی اپنا نام خفیہ رکھنا چاہتے ہیں۔

ارباب علی نے ٹویٹر پر کہا کہ ’’وہ اور میر مہاپنچایت میں انٹرویو لے رہے تھے تبھی بھیڑ نے ان کا فون اور کیمرہ چھین لیا، علی نے کہاکہ ’ جب میر اور میں انہیں اپنا نام بتایا تو انہوں نے ہمیں جہادی کہا ۔‘‘

انہوں نے میر فیضل کے کیمرے اور میرے فون سے ویڈیو ڈیلیٹ کر دی۔ دائیں بازو کا ہجوم ہمیں مارنے سے کچھ ہی فاصلے پر تھا۔ پولیس آئی اور ہمیں پولیس وین میں بٹھا کر بمشکل لے جانے میں کامیاب ہوئی۔

آرٹیکل 14 کی جانب سے ہندو مہاپنچایت کی کوریج کرنے گئے رپورٹر نے بتایا کہ فیضل اور دو پولیس والے انہیں ہجوم سے بچانے آئے تھے لیکن وہ ناکام رہے۔ بعد ازاں مزید پولیس اہلکار آئے اور بمشکل دونوں صحافیوں کو ہجوم سے نکالا اور پولیس وین تک لے گئے۔

دی کوئنٹ کے میگھناد بوس اور زخمی مہربان سمیت تین دیگر نامہ نگاروں کو بھی پولیس وین میں لے جایا گیا۔ میگھناد بوس نے بتایا کہ دوپہر صحافیوں کو چھوڑنے پولیس ایک پی سی آر وین میں لے جارہی تھی ،لیکن انہیں بیان دینے کے لیے بیچ میں ہی لوٹنا پڑا۔

مہاپنچایت کی اجازت نہیں تھی

دی کوئنٹ نے 2 اپریل بروز ہفتہ کو اطلاع دی تھی کہ دہلی پولیس اورDDA نے سیو انڈیا فاؤنڈیشن کو ’ہندو مہاپنچایت‘ منعقد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا، اس کے باوجود آج یہ تقریب بھاری پولیس کی تعیناتی کے درمیان منعقد کی گئی۔

متنازع ہندوتوا لیڈر یتی نرسنگھانند، جنہوں نے 2021 میں ہری دوار سنسدمیں مسلم کمیونٹی کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کیں، بھی اس مقام پر موجود تھے۔ دی انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق نرسنگھانند نے کہا کہ بھارت میں اگر کوئی مسلمان وزیراعظم بنا تو 40 فیصد ہندو مارے جائیں گے۔

ڈی سی پی نارتھ ویسٹ دہلی اوشا رنگانی نے کہا کہ پولیس نے سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے نامہ نگاروں کو پروگرام سے دور لے گئی تھی۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا: ’کچھ رپورٹرز رضاکارانہ طور پر ہجوم سے بچنے کے لیے پنڈال میں کھڑی پی سی آر وین میں سوار ہو گئے، جو ان کی موجودگی سے مشتعل ہو رہے تھے اور انہوں نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر پولیس اسٹیشن جانے کا انتخاب کیا۔ کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا۔ اورانہیں مناسب پولیس تحفظ فراہم کیا گیا ۔

مزید برآں، ایڈیشنل ڈی سی پی (نارتھ ویسٹ) کرشنا کمار نے دی کوئنٹ کو بتایا کہ نامہ نگاروں کو حراست میں نہیں لیا گیا، بلکہ جھڑپ کے بعد پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نامہ نگاروں نے خود پولیس سے کہا تھا کہ وہ انہیں وہاں سے بحفاظت باہر لے جائیں۔

پولیس کے مطابق چونکہ ان رپورٹرز کے پاس مناسب کیمرہ نہیں تھا، صرف ایک فون کیمرہ تھا، اس لیے ہجوم نے سوال کیا کہ کیا وہ واقعی رپورٹرز ہیں؟ اے ڈی سی پی کمار نے کہا کہ ’اسی لیے ہم نے مداخلت کی۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN