اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی آتشزدگی: 27 لوگ زندہ جل گئے، 40 سے زائد زخمی، سرچ آپریشن جاری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی آتشزدگی: 27 لوگ زندہ جل گئے، 40 سے زائد زخمی، سرچ آپریشن جاری
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

مغربی دہلی میں جمعہ کی شام ایک چار منزلہ عمارت میں شدید آگ لگ گئی، جس میں 27 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تقریباً 40 افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس نے اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے لیکن جس عمارت میں آگ لگی تھی اس کا مالک فی الحال فرار ہے۔

پولیس نے ابھی تک متاثرین کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔ زخمیوں کو سنجے گاندھی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ عمارت سے کم از کم 50 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور کچھ اب بھی اندر پھنسے ہوئے ہیں۔

دہلی فائر سروس نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے کرینیں بھی تعینات کر دی ہیں۔ اسی دوران بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی وجہ سے پوری عمارت میں دھواں پھیل گیا اور کچھ لوگوں نے خود کو بچانے کے لیے کھڑکیوں سے چھلانگیں لگائیں جب کہ کچھ نے نیچے اترنے کے لیے رسیوں کا استعمال کیا۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس (آؤٹر) سمیر شرما نے بتایا کہ آگ عمارت کی پہلی منزل سے لگی۔ عمارت میں ایک سی سی ٹی وی کیمرہ اور روٹر بنانے والی کمپنی کا دفتر بھی ہے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق، پولیس نے کہا کہ کمپنی کے مالکان- ہریش گوئل اور ورون گوئل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ عمارت کے مالک کی شناخت منیش لکرا کے طور پر کی گئی ہے، جو مفرور ہے۔ ان کے پاس فائر ڈپارٹمنٹ سے کلیئرنس بھی نہیں تھی۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق جس وقت آگ لگی اسی عمارت کی دوسری منزل پر ایک موٹیویشنل اسپیچ پروگرام جاری تھا جس میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی۔ اسی لیے زیادہ تر اموات اسی منزل پر ہوئیں۔

محکمہ کو 4.40 بجے آگ لگنے کی اطلاع ملی جس کے بعد 24 فائر ٹینڈر موقع پر بھیجے گئے۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے ڈویژنل افسر نے بتایا کہ عمارت سے باہر نکلنے کے لیے صرف ایک سیڑھی تھی جس کی وجہ سے لوگ عمارت سے باہر نہیں آ سکے۔

پی ایم او نے ٹویٹ کیا کہ، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جان گنوانے والوں کے لواحقین کو دو لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN