اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘روح افزا’ کے مقابلہ ‘دل افزا’ ہارگیا، سپریم کورٹ میں صدر لیبارٹریزکو مقدمہ میں شکست

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
346
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ہر قسم کے قانونی معاملات کو نمٹانے کا حتمی فورم ہے اور یہاں ہر طرح کے دلچسپ کیس آتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کیس معروف شربت ‘روح افزا’ سے متعلق سامنے آیا۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ‘دل افزا’ نام سے ملتی جلتی شربت کی پیداوار روکنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ درست ہے۔
نیوزیورٹل قومی آواز کی رپورٹ کے مطابق اس دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ان کی میز پر موجود دونوں شربتوں کی بوتلوں کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔ ہمدرد فارمیسی 1907 سے روح افزا شربت تیار اور فروخت کر رہی ہے۔ صدر لیبارٹریز نامی کمپنی نے 2020 میں شربت دل افزا سے ملتی جلتی پروڈکٹ فروخت کرنا شروع کر دیا۔ صدر لیبارٹریز نے بتایا کہ 1976 سے دل افزا کے نام سے دوا بنا رہی ہے۔ ایسے میں اسے اسی نام سے شربت بنانے سے نہیں روکا جا سکتا۔
قومی آواز کے مطابق دسمبر 2020 میں دہلی ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے ’صدر لیبارٹریز‘ کے دعوے کو قبول کرتے ہوئے اسے ’دل افزا‘ کی تیاری اور فروخت کی اجازت دے دی۔ جس کے خلاف ہمدرد نیشنل فاؤنڈیشن نے ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ میں اپیل کی۔گزشتہ سال دیئے گئے فیصلے میں دہلی ہائی کورٹ کے 2 ججوں کی بنچ نے کہا تھا کہ ہمدرد روح افزا ایک مشہور برانڈ ہے۔ ملتے جلتے نام سے اسی طرح کے پروڈکٹ کو فروخت کرنا ٹریڈ مارک قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے صدر لیبارٹریز کو فوری طور پر دل افزا شربت کی تیاری اور فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔
قومی آواز نے مزید بتایا کہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے حکم کے خلاف صدر لیبارٹریز سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پارڈی کی بنچ نے اس معاملہ کی سماعت کی۔ کچھ دیر تک جاری بحث میں دونوں شربت بنانے والی فرموں کے وکلا نے اپنے دعوے کو درست قرار دیا۔ دل افزا کے وکیل نے دونوں شربتوں کی بوتل ججز کے حوالے کر دیں۔ اس پر چیف جسٹس نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’ہم انہیں لے تو رہے ہیں لیکن واپس نہیں کریں گے!‘
اس کے بعد تینوں ججوں نے باری باری دونوں بوتلوں کو دیکھا۔ ججز نے ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کا فیصلہ بھی پڑھ کر سنایا۔ آخر میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے حکم میں کوئی کوتاہی نہیں ہے، ہم اس معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist