اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سروے سے ڈریں نہیں تعاون کریں: مولانا محمد عفان منصورپوری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سروے سے ڈریں نہیں تعاون کریں: مولانا محمد عفان منصورپوری
539
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امروھہ میں 13ستمبر کو ایس ڈی ایم امروھہ کی قیادت میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ۱۵ افسران پر مشتمل سروے ٹیم مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد امروھہ پہنچی ، بہت اچھے اور سازگار ماحول میں گفتگو ھوئی ، اولا ھندوستان میں موجود مدارس اسلامیہ کی تاریخ ، خدمات ، وطن دوستی اور باھمی یکجہتی کے فروغ میں ان کے نمایاں کردار کو مختصرا پیش کیا گیا ، بعد ازاں اپنے مدرسہ کے احوال ، درس نظامی کا تعارف بالخصوص شعبہ انگریزی زبان و ادب اور جمعیت اوپن اسکول کے تحت چلنے والے NIOS کے نظام کا ذکر کیا ، پھر سروے ٹیم کے ارکان مدرسہ کے احاطہ میں گھومے درسگاہوں ، مطبخ اور دارالاقامہ کا جائزہ لیا ، متعدد طلبہ سے بات چیت کی اور سارا نظام دیکھکر بہت مطمئن و متاثر ھوئے ۔

بعد ازاں ۱۲ / سوالات پر مشتمل ایک چارٹ ایس ڈی ایم صاحب نے ھمیں دیا کہ اس کو بھردیں ، چنانچہ پانچ منٹ میں کارروائی کرکے چارٹ ان کے حوالے کردیا گیا ، چارٹ میں مدرسہ سے متعلق جو بنیادی معلومات حاصل کی گئیں تھیں وہ درج ذیل ھیں :

(1) مدرسہ کا نام

(2) سن قیام (3 )مدرسہ کا نظام چلانے والی کمیٹی کا نام ۔( 4) مدرسہ کی زمین سے متعلق تفصیلات یعنی ذاتی ھے یا کرائے کی یا وقف ۔(5) مدرسہ کی عمارت میں طلبہ کے لئے رہائشی کمرے ، درسگاہیں ، استنجاخانے ، بجلی ، کھانے اور پانی کا انتظام کیسا ھے ؟(6) طلبہ کی تعداد کتنی ھے ؟(7) اساتذہ کی تعداد کتنی ھے ؟(8) مدرسہ میں پڑھایا جانے والا نصاب کیا ھے ؟(9) مدرسہ کاذریعہ آمدنی کیا ھے ؟(10) مدرسہ میں داخل طلبہ کسی دوسرے تعلیمی ادارے سے منسلک ھیں یا نہیں؟(11) مدرسہ کسی غیر سرکاری تنظیم (NGO)سے مربوط ھے یا نہیں؟(12) بارہواں کالم افسران کی طرف سے تبصرہ کے لئے ھے ۔

اس کے بعد ہم نے ایس ڈی ایم صاحب سے معلوم کیا کہ اب آپ کا کیا نظام ھے ، کتنے مدرسوں میں جاچکے ھیں اور کہاں کہاں جائیں گے اور اس سروے کا مقصد کیا ھے ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ھم نے یہیں سے جائزے کی شروعات کی ھے اور سرکار کا مقصد غیر منظور شدہ مدارس کی تفصیلات یکجا کرنا ھے ، کیوں کہ منظور شدہ مدارس کی تفصیلات پہلے ھی سے ھمارے پاس موجود ھیں ۔*پھر ایس ڈی ایم صاحب نے کہا کہ اھل مدارس آپ کے رابطے میں ھوں گے ؛ اسلئے یہ خالی چارٹ آپ رکھ لیں اور ضلع کے جملہ غیر منظور شدہ مدارس سے خانہ پری کراکر تین چار دن میں ھمیں دیدیں اس کے بعد کسی دن ہم ذمے داران مدارس کو جمع کرکے ایک میٹنگ کرلیں گے ۔

* یہ اجمالی کارگزاری اسلئے تحریر کردی گئی ھے کہ اھل مدارس سروے کی نوعیت ، طریقہ کار اور صورت حال سے

واقف ہوجائیں اور سروے کے نام سے غیر ضروری دہشت میں مبتلا نہ ھوں ، باری تعالٰی ہمارا حامی و ناصر ہو

(نوٹ یہ تحریر سوشل میڈیا سے لی گئ ہے)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN