اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں:مفتی ناصر ایوب ندوی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں:مفتی ناصر ایوب ندوی
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سہارنپور :(پریس ریلیز)

شہر سہارنپور سے متصل موضع پنجورہ کی جامع مسجد میں فیض العلوم خانقاہ بوڑیہ کے مفتی محمد ناصرایوب ندوی نے دینی دورہ کے دوران یہاں نمازِ جمعہ سے قبل اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ حالات سے مایوس ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے بلکہ اللہ و رسول کے احکامات پر عمل کرنا اہم تقاضہ ہے اور یہی اصل دین ہے اور یہ اللہ کی سنت رہی ہے کہ ایمان والوں پر حالات تو آئیں گے اس لئے نہیں کہ مایوسی کا ماحول پیدا ہوجائے نہیں بلکہ اس لئے آتے ہیں تاکہ ایمان خوب مضبوط ہوجائے یقیناً اللہ کی رحمت مدد ونصرت شامل حال ہوگی۔

انہوں نے بات جاری رکھے ہوئے کہا کہ مساجد کو آباد کرنے والوں کے لئے قرآن مقدس میں ایک جگہ پانچ صفات بیان کی گئی ہیں ایک یہ کہ اللہ پر ایمان لانا دوسری صفت آخرت کے دن پر ایمان لانا،تیسرے نماز قائم کرنا،چوتھے زکوٰۃ اداکرنا،اور پانچویں یہ کہ صرف اللہ سے ڈرنا،یہ وہ صفات عالیہ ہیں جو دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہیں اس لئے مساجد کو مساجد کے اعمال سے آباد کرنا ا ہم تقاضہ ہے،مساجد کے ممبر ومحراب سے اتحاد و اتفاق اور خوشگوار ماحول کی دعوت دی جائے۔

انہوں نے رئیس فیض العلوم خانقاہ بوڑیہ رہبر ملت حضرت پیرجی حسین احمد کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا پیغام پیش کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ کی اصلاح کے لئے فرد کی اصلاح ضروری ہے انہوں نے کہا کہ معاشرہ کی اصلاح کی ذمہ داری ہم میں سے ہر ایک کی ہے نیز انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں جہاں ہم دیگر چیزیں پڑھ رہے ہوں وہیں ہم سب چھوٹے بڑے،مرد وعورت،بچے بوڑھے سب عشاء کی نماز کے بعد چاہے انفرادی طور پر یا اجتماعی طور پر 511 بار اللہ اکبر پڑھنے کا اہتمام ہو اول آخر طاق عدد میں درود شریف پڑھ لی جائے اور آخر میں خیر و عافیت کے لئے دعاء کی جائے تو خوشحالی عام ہوگی اور پریشانیاں دور ہوں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN