اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پزشکیان کو ابراہیم رئیسی کے نقش قدم پر چلنا چاہیے: خامنہ ای

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کے نومنتخب اصلاح پسند کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق صدر ابراہیم رئیسی کے نقش قدم پر چلیں۔انہوں نے کہا کہ منتخب صدر کو ابراہیم رئیسی کے راستے پر چلنا چاہیے۔
مقامی میڈیا کی طرف سے شائع ہونے والے ان کے مکتوب میں خامنہ ای نے نو منتخب صدر پر زور دیا کہ وہ "عوام کی فلاح وبہبود اور ملک کی ترقی کے لیے ایران کے وسائل سے فائدہ اٹھائیں”۔
انہوں نے انتخابات کو "آزاد اور شفاف” قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں 55 ملین سے زیادہ لوگوں نے ووٹ ڈالے۔
٭صدر کے اختیارات
واضح ہو کہ ایران میں صدر اعلیٰ ترین منتخب عہدیدار ہیں۔ سپریم لیڈر کے بعد انہیں دوسرے نمبر پراختیارات کا حامل عہدیدار سمجھا جاتا ہے مگر ایران میں حقیقی طاقت اور اختیارات سپریم لیڈر کے پاس ہیں۔پزشکیان ریاستی پالیسی کے نفاذ کے لیے ذمہ دار ہوں گے جس کے خدوخال سپریم لیڈر علی خامنہ ای طے کرتے ہیں۔
صدر حکومت کے روزمرہ کے امور کو سنبھالنے کا ذمہ دار ہے اور ملکی پالیسی اور خارجہ امور پر اس کا خاصا اثر و رسوخ رکھتا ہے۔’بی بی سی‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران صدر کے پاس سکیورٹی سے متعلق اختیارات محدود ہوتے ہیں
صدر کی وزارت داخلہ نیشنل پولیس سروس کا انتظام کرتی ہے لیکن پولیس چیف کا تقرر سپریم لیڈر کرتا ہے اور اسے براہ راست رپورٹ کرتا ہے۔
صدر کے اختیارات پارلیمنٹ کے ذریعہ جانچ پڑتال کے تابع ہوسکتے ہیں جو نئے قوانین وضع کرتی ہے۔
دوسری طرف گارڈین کونسل جس میں سپریم لیڈر کے قریبی اتحادی شامل ہیں نئے قوانین کی منظوری کے لیے ذمہ دار ہے اور انہیں مسترد کر سکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist