اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پوار میں ایک اور جنگ لڑنے کی سکت ہے؟:راجدیپ سر دیسائی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

1978 میں جب شرد پوار پہلی بار مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ بنے تو مرار جی دیسائی ہندوستان کے وزیر اعظم تھے۔ راجیو گاندھی انڈین ایئر لائنز کے پائلٹ تھے، نریندر مودی سنگھ کے پرچارک تھے اور راہل گاندھی ابھی جونیئر اسکول میں تھے۔ پوار کے پاس ہمیشہ ممبئی یا دہلی کے پاور ہاؤس کے آس پاس رہنے کی غیر معمولی صلاحیت ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ان کے پاس ایک اور جنگ لڑنے کی صلاحیت باقی ہے؟
اجیت کی بغاوت ان کی خودمختاری کا اعلان ہے، لیکن انہیں پھر بھی مہاراشٹر میں عوامی جلسوں میں اپنے چچا کی لائف سائز تصاویر دکھانی پڑتی ہیں، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عوام میں ان کی مقبولیت ابھی تک محدود ہے۔ درحقیقت، شرد پوار کے تجارتی مفادات مہاراشٹر کے خوشحال کوآپریٹو گروپس اور اس کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مضمر ہیں، جس کا مطلب ہے کہ پوار خاندان نہ صرف ایک سیاسی خاندان ہے، بلکہ ایک مشترکہ خاندانی کاروبار بھی ہے۔
2019 میں، جب شرد پوار حکومت سازی پر بات چیت کے دوران آخری وقت میں بی جے پی سے الگ ہو گئے، مودی اور شاہ نے اسے وشواس گھات سمجھا۔ مودی کے پوار کے ساتھ خوشگوار تعلقات ہیں۔
انہوں نے کئی بار عوامی سطح پر ان کی تعریف کی اور 2017 میں انہیں پدم وبھوشن سے بھی نوازا گیا۔ گوتم اڈانی دونوں کے مشترکہ دوست ہیں۔ مودی کے کہنے پر بی جے پی نے پچھلی دہائی میں تین بار این سی پی کے ساتھ اتحاد کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔ مہاراشٹر میں شیو سینا اور این سی پی آر کے ٹوٹنے نے اس ریاست کے سیاسی محور کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بی جے پی ابھی تک مہاراشٹر میں اپنی بالادستی قائم نہیں کر پائی تھی۔ انتخابات سے پہلے مہاراشٹر میں ان کی سرگرمی بہت کچھ بتاتی ہے۔

(ہنوستان ٹائمس میں شائع مضمون کا اختصار)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist