اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امانت اللہ خاں کا جلوہ،وقف بورڈ کےباغی ممبروں میں پھوٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
امانت اللہ خاں کا جلوہ،وقف بورڈ کےباغی ممبروں میں پھوٹ
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی وقف بورڈمیں جاری رسہ کشی نے اس وقت نیا موڑ لے لیا جب باغی ممبر رضیہ سلطانہ مخالف کیمپ سے ناطہ توڑ کر چئیرمین امانت اللہ خان سے آ ملیں اور اپنی حمایت کا اعلان کردیا اس سے امانت اللہ خان نے راحت کی سانس لی ہے جن کے سر پر عدم اعتماد تحریک کی تلوار لٹک رہی تھی

تفصیلات کے مطابق رضیہ سلطان جمعہ کو دہلی وقف بورڈ کے آفس دریا گنج پہنچیں اور تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کیا انہوں نےچیئرمین امانت اللہ خان سے ملاقات کی۔رضیہ سلطانہ کا بورڈ آفس میں عہدیداروں وکارکنان نے گلدستے کے ساتھ استقبال کیا گ۔ چیئرمین امانت اللہ خان نےانہیں خوش آمدید کہا۔ تفصیل کے مطابق بورڈ ممبر رضیہ سلطان نے چیئرمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ میں نے چودھری شریف کے بہکاوے میں آکر اور کچھ دیگر غلط فہمیوں کی بنا پر آپ کی چیرمینی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ان کا ساتھ دیاجس سے میں اپنی حمایت واپس لیتی ہوں۔انہوں نے آگے کہا کہ آپ میرے بڑے بھائی ہیں اور آپ پر مجھے پورا اعتماد ہے، آپ کے ذریعے وقف بورڈ میں کرائے گئے ترقیاتی کاموں سے بھی مجھے واقفیت ہے اور ان کا اعتراف بھی ہے لیکن کچھ دنوں قبل جب آئمہ حضرات کا وظیفہ رک گیا تھا تو مجھے یہ بتایا گیا کہ یہ وظیفہ آپ کی وجہ سے رکا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس تھی،اس کے علاوہ چوہدری شریف اور دیگرحضرات نے مجھے آپ کے خلاف بھڑکایا اور بد گمانیاں اور غلط فہمیاں پیدا کیں جس کی بنا پرمیں نے عدم اعتماد کی تحریک میں ان کی حمایت کی لیکن اب جبکہ حقیقت واضح ہوگئی ہے اور یہ معلوم ہو گیا ہے کہ ائمہ حضرات کا وظیفہ رکنے میں اور تاخیر ہونے میں سرکاری افسران کی رکاوٹوں کا دخل تھا تو میں نے عدم اعتماد کی تحریک میں اپنے قدم پیچھے ہٹا لیے ہیں اور ایل جی صاحب کو بھی تحریری طور پر اپنی منشا سے آگاہ کردیا ہے اور اب میں ہر طرح سے سے آپ کے ساتھ کھڑی ہوں۔اس الٹ پھر سے باغی ممبران کو شدید دھچکا پہنچا ہے امانت اللہ خان نے گزشتہ دنوں روزنامہ خبریں سے گفتگو کے دوران کہا تھا تحریک ناکام ہوجاے گی اور وہ غلط فہمیاں دور کردیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist