اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انگلینڈ نے دھوڈالا،ٹیم انڈیا کی سیمی فائنل میں شرمناک ہار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انگلینڈ نے دھوڈالا،ٹیم انڈیا کی سیمی فائنل میں شرمناک ہار
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : انگلینڈ نے سیمی فائنل میں ہندوستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی ، جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ فائنل 13 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے ہر فیلڈ میں انڈیا کو بری طرح شکست دی اور پاکستان سے فاینل کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ٹیم انڈیا نے ہاردک پانڈیا (63) اور وراٹ کوہلی (50) کی اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں جوس بٹلر(80) اور الیکس ہیلس (86) کی شاندار اور طوفانی اننگز کی بدولت انگلش ٹیم نے 16 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 170 رنز بنالئے۔ انڈیا کی شروعات ایک بار پھر خراب رہی۔ دوسرے اوور میں کے ایل راہل 5 رنز بنا کر کرس ووکس کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ راہل نے ووکس کی اچھال لیتی گیند پر بلے کو لگایا اور بٹلر کو وکٹ کے پیچھے کیچ دے دیا۔ اس کے بعد کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی نے ہندوستانی اننگز کو سنبھالا۔ دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 43 گیندوں میں 47 رنز کی شراکت داری کی۔ روہت نے 28 گیندوں میں چار چوکوں کی مدد سے 27 رنز بنائے۔

وہ جارڈن کی گیند پر باؤنڈری پر سیم کیرن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ مارک ووڈ کی جگہ جارڈن کو انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ٹیم انڈیا کی سب سے بڑی امید سوریہ کمار یادو سے تھی۔ سوریا نے بین اسٹوکس کی گیند پر چھکا اور چوکا لگا کر ہاتھ کھولنے کا اشارہ دیا۔ تاہم وہ عادل رشید کی گیند پر فل سالٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ سوریا نے 10 گیندوں میں 14 رنز بنائے۔ ہاردک پانڈیا 75 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد کریز پر اترے۔ پانڈیا نے وراٹ کوہلی کے ساتھ 35 گیندوں میں نصف سنچری شراکت داری دی۔ 18ویں اوور میں پانڈیا نے کرس جارڈن کو بھی لگاتار دو چھکے لگائے۔

کوہلی اور پانڈیا کے درمیان چوتھی وکٹ کے لئے 61 رنز کی شراکت ہوئی۔آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے اپنا تیسرا ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل صرف 29 گیندوں میں بنایا ۔ ہاردک نے 3 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے نصف سنچری اننگز کھیلی۔ پانڈیا نے 33 گیندوں میں 63 رنز کی اننگز کھیلی۔ وہ اننگز کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist