اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیٹ اسپیچ نہ ہونے کو یقینی بنائیں: ٹی راجہ کی ریلیوں پر نظر رکھنے کی سپریم کورٹ کی سخت ہدایت

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے ایوت محل اور چھتیس گڑھ کے رائے پور کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہندو جاگرن سمیتی اور تلنگانہ کے بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کی مجوزہ ریلیوں کے دوران ان کے متعلقہ علاقوں میں اگلے ایک ہفتے کے دوران کوئی "نفرت انگیز تقاریر” نہ کی جائیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ نے تاہم ریلیوں پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار نے جن فریقوں کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا ہے وہ عدالت کے سامنے نہیں ہیں
۔ واضح رہے کہ جن افراد کے خلاف الزامات عائد کیے گئے ہیں انہیں موجودہ رٹ پٹیشن (درخواست) میں فریق نہیں بنایا گیا ہے۔ بہر حال، ہم حکام سے مطالبہ کریں گے کہ وہ الرٹ رہیں کہ تشدد اور نفرت انگیز تقاریر پر اکسانے کی اجازت نہیں ہے۔
انگریزی اخبار دی ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق بنچ نے کہا "ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)، ایوت محل، مہاراشٹر، اور رائے پور، چھتیس گڑھ، موجودہ درخواست میں لگائے گئے الزامات کا نوٹس لیں گے، جس کی ایک کاپی ان میں سے ہر ایک کو پیش کی جائے گی۔ متعلقہ ڈی ایم اور ایس پی ضروری اقدامات کریں گے، جیسا کہ ضرورت ہو گی۔ اگر ضروری ہوا اور مناسب سمجھا گیا تو، پولیس/انتظامیہ ریکارڈنگ کی سہولت والے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے گی، تاکہ کسی بھی تشدد/نفرت انگیز تقریر کی صورت میں مجرموں کی شناخت کو یقینی بنایا جا سکے”۔
ٹیلیگراف کے مطابق بنچ نے یہ حکم سماجی کارکن شاہین عبداللہ کی طرف سے دائر درخواست کو نمٹاتے ہوئے دیا جس میں ہندو جاگرن سمیتی کی ریلیوں پر روک لگانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جن میں راجہ سنگھ کی طرف سے خطاب کیا جانا ہے ، جسے گزشتہ سال حیدرآباد پولیس نے مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔درخواست گزار کے مطابق ہندو جاگرن سمیتی نے 18 جنوری کو یایوئے محل اور رائے پور میں 19-25 جنوری کو ریلیوں کی تجویز پیش کی تھی۔
سینئر وکیل کپل سبل نے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ ریلیوں کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ تاہم، بنچ نے نوٹ کیا کہ اس نے قبل ازیں ملک بھر کے حکام سے اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے متعدد احکامات جاری کیے تھے اور یہ کارروائی متعلقہ انتظامیہ کے لیے تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN