اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"ہر ہندو گھر میں ہتھیار ہو” کرناٹک کی ریلی میں ہیٹ اسپیچ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
"ہر ہندو گھر میں ہتھیار ہو” کرناٹک کی ریلی میں ہیٹ اسپیچ
303
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی گاندھی جینتی پر ہندو عسکریت پسند گروپ ہندو جاگرنا ویدیکے
کے تحت 10,000 سے زیادہ لوگوں نے ایک ریلی نکالی گئ جس میں تلواریں اور بھگوا جھنڈے لہرانے گیے۔ مسلمانوں کے خلاف نعرے لگے۔ یہ ریلی کرناٹک کے اڈوپی شہر کی سڑکوں پر نکالی گئ
ریلی کے دوران ’’ہم ہندو راشٹر بنائیں گے‘‘ کے نعرے لگائے گئے۔
‘دی نیوز منٹ ‘کے مطابق، کرناٹک کے وزیر برائے کنڑ اور ثقافت سنیل کمار، اُڈپی کے ایم ایل اے رگھوپتی بھٹ، اور کانگریس کے سابق لیڈر پرمود مادھواراج، جنہوں نے حال ہی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی، ریلی میں شریک ہوئے۔ ان کے علاوہ ی ہندو کے مطابق ایم ایل اے لالہ جی آر مینڈن اور بی ایم۔ سوکمارا شیٹی بھی ریلی میں شامل ہوئیں۔

’’ہر ہندو گھر میں ایک ہتھیار ہونا چاہیے۔ اگلی آیودھا پوجا میں ہندوؤں کو سائیکل، مکسر یا گرائنڈر کی پوجا نہیں کرنی چاہیے بلکہ ہتھیاروں کی پوجا کرنی چاہیے۔ آئیے ہم ان ہتھیاروں کو استعمال کرنے کی ذہنیت پیدا کریں۔ یہ ہندو جاگرانا ویدیکےکا مقصد ہے،‘‘ نیوز پورٹل نے اڈپی میں مقیم ٹیلی ویژن رپورٹر شری کانت شیٹی کارکالا کے حوالے سے ہندو بھیڑ کے سامنے کی گئ اشتعال انگیز تقریر کا حوالہ دیا۔
درگا داؤد کی زعفرانی پگڑیاں اب کالجوں میں دیکھی جارہی ہیں۔ درگا داؤد کی وجہ سے ہی معاشرہ بدل رہا ہے اور باشعور ہو رہا ہے۔ اگر کوئی اور تنازعہ ہے تو یہ صرف زعفرانی پگڑیاں ہی نہیں ہوں گی۔ ایک ہزار تلواریں بھی ہو سکتی ہیں،‘‘ شیٹی نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہندو جاگرانا ویدیکے نے ہندو لڑکوں کو اپنے مسلمان ہم جماعتوں کے خلاف لڑنے پر اکسانے میں اہم کردار ادا کیا تھا جو حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
یہ ریلی کڈیالی کے مہیشماردینی مندر سے شروع ہوئی اور اُڈپی کرشنا مندر کے باہر پروگرام کے مقام پر ختم ہوئی۔

بھوپال کی بی جے پی ایم پی اور دہشت گردی کیس کی ملزم پرگیہ سنگھ ٹھاکر، جنہیں پروگرام کی مہمان خصوصی کے طور پر اعلان کیا گیا تھا، بیماری کا حوالہ دیتے ہوئے اس پروگرام میں شامل نہیں ہوئیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist