اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہر پارٹی فنا ہوجاۓ گی، صرف بی جے پی باقی رہے گی،نڈا کا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہر پارٹی فنا ہوجاۓ گی، صرف بی جے پی باقی رہے گی،نڈا کا دعویٰ
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (ایجنسی) ملک سے تمام پارٹیاں ختم ہو جائیں گی، صرف بی جے پی باقی رہے گی۔ یہ دعویٰ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نےکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے نظریے پر چلتے رہے تو ملک سے علاقائی جماعتیں ختم ہو جائیں گی۔ نڈا بہار بی جے پی کے 16 ضلعی دفاتر کا افتتاح کرنے پٹنہ پہنچے تھے۔دینک بھاسکر کے مطابق انہوں نے بہار کے 7 اضلاع میں دفاتر کا سنگ بنیاد کے دوران یہ بات کہی ۔ نڈا نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف لڑنے کے لیے کوئی قومی پارٹی نہیں رہ گئی ہے۔ ہماری اصل لڑائی خاندان پرستی سے ہے۔ کارکنوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کچھ نہیں ملا، کچھ نہیں ملے گا، تب بھی لوگ ہمارے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا، ‘لوگ کہتے ہیں کانگریس کی بات۔ میں کہتا ہوں کہ 40 سال بعد بھی وہ ہمارے برابر نہیں کھڑی ہو سکتی، ہم جس طرح کی پارٹی ہیں، وہ 2 دن میں نہیں آتی۔ یہ سنسکار سے آتا ہے اور سنسکار دفتر سے ہی آتے ہیں۔ ہماری پارٹی کا نظریہ اتنا مضبوط ہے کہ 20 سال دوسری پارٹیوں میں رہنے کے بعد لوگ ہماری پارٹی میں آ رہے ہیں۔نڈا نے کہا، ‘جب 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بنی اور نریندر مودی وزیر اعظم بنے تو وہ پارٹی میٹنگ میں شرکت کے لیے بی جے پی کے دفتر گئے تھے۔

وزیر اعظم نے ہر ضلع میں پارٹی دفتر کا تصور کیا۔ انہوں نے پارٹی کے عہدیداروں کو تلقین دی کہ ہم اتنی بڑی پارٹی بن گئے ہیں، کیا ہم اپنا دفتر نہیں رکھ سکتے؟ کیا ہر ریاست کے ہر ضلع میں اپنا دفتر نہیں ہونا چاہیے؟ اس وقت پارٹی کے قومی صدر امت شاہ اس مہم کو پورا کرنے میں لگ گئے۔ بی جے پی نے 750 اضلاع کی نشاندہی کی ہے اور آج 250 دفاتر تیار ہیں۔ 512 دفاتر میں کام جاری ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist