اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

محقق کے لیے کی علوم و فنون سے واقفیت ضروری ،احمد محفوظ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اے ایم یو ،”نصاپ میں مودودی،وسید قطب کی کتابوں پر فیصلہ بورڈ آف اسٹڈیز کر ے گا”
251
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

محقق کے لئے بیک وقت کئی علوم وفنون سے واقفیت ناگزیر ہے ۔احمد محفوظ دی مسلم ویلفیرٔ اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی اعظم گڑھ کے زیر اہتمام دوروزہ قومی سمینار اختتام پذیر اعظم گڑھ یکم اگست 2022 تحقیق کے میدان میں سنجیدہ کام کرنے والوں کی محنت اور جانفشانی بالعموم سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ کیوں کہ محقق کو بیک وقت کئی طرح کے علوم و فنون سے واقف ہونا ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہار شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے صدر پروفیسر احمد محفوظ نے دی مسلم ویلفیرٔ اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فاطمہ گرلس کالج داود پور میں منعقدہ دوروزہ سمینار اختتامی اجلاس میں صدارت کے دوران کیا ۔واضح رہے کہ اترپردیش کے اردو محققین کے موضوع پر اترپردیش اردو اکادمی کے مالی تعاون سے دوروزہ سمینار منعقد ہوا تھا ۔

پروفیسر احمد محفوظ نے کہا کہ تحقیق بلاشبہ بہت محنت اور توجہ کا کام ہے ۔انھوں نے تمام مقالہ نگاروں کو مبارک باد دی ۔پروفیسر سراج اجملی نے کہا کہ وقتی شہرت کے طالب اس کوچے کا رخ نہ کریں ۔انھوں نے مقالہ خوانی کے آداب اور جواں سال اسکالر ز کو زبان و و بیان کی طرف توجہ دلائی اور کہا کہ محنت ہی کامیابی کی کلیدہے ۔

انھوں نے فاطمہ گرلس کالج کی مقالہ خواں طالبات کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے تحقیق جیسے مشکل موضوع پر بڑی محنت سے مقالے تیار کیے ۔ صدروحضرات نے سمینار کے نہایت کامیاب انعقاد کے لیے اس کے منتظمین خصوصاً نازش احتشام اعظمی اور عارف نیاز داؤدی کو مبارکباد دی اور مہمانوں کی تواضع کے لیے شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ سمینار کے مختلف اجلاس میں حکیم وسیم احمد اعظمی، پروفیسر ندیم احمد، پروفیسر سراج اجملی اور پروفیسراحمد محفوظ نے صدارت فرمائی۔ جب کہ ڈ اکٹر محمد مقیم،ڈاکٹر شاہ نواز فیاض ،ڈاکٹرثاقب عمران نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔ اس موقع پر دہلی، لکھنو ، بنارس اعظم گڑھ اورمیرٹھ سے آئے مقالہ نگاروں نے مقالہ پڑھے۔ مقالہ نگاروں میں”مولانا ضیاﺅالحق خیرآبادی،ڈاکٹر محمد اختر، ڈاکٹر ابراہیم افسر، ڈاکٹر عمیر منظر،جناب اویس سنبھلی، ڈاکٹر مشیر احمد، ڈاکٹر سلمان فیصل،ڈاکٹر محضر رضا،ڈاکٹر ایاز احمد،ڈاکٹر امتیازاحمدعلیمی، ڈاکٹر ساجد زکی فہمی، ڈاکٹر نازیہ ممتاز،ڈاکٹر علام الدین،ڈاکٹر ثاقب عمران، ڈاکٹر محمد رافع ، صالحہ عاصم اورمرسلین اصلاحی کے نام شامل ہیں۔

آخر میں جناب عارف نیاز داؤدی نے تمام مہمانوں اور حاضرین کا شکریہ ادا کیااورمقالہ نگاروں کے علمی اشتراک کو بطور خاص سراہا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN