اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گزشتہ تین سالوں میں 1811این جی اوز کے ایف سی آر اے لائیسنس منسوخ:وزارت داخلہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گزشتہ تین سالوں میں 1811این جی اوز کے ایف سی آر اے لائیسنس منسوخ:وزارت داخلہ
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نی دہلی (ایجنسی )2019، 2020 اور 2021 – ان 3 سالوں میں، مودی حکومت نے 1800 سے زیادہ غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے ایف سی آر اے (فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ) کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے پارلیمنٹ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ جانکاری دی۔ یہ سب قوانین کی خلاف ورزی کر رہے تھے اس لیے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی۔ مودی حکومت نے ان 3 سالوں میں 783 این جی اوز کے ایف سی آر اے لائسنس کی تجدید کی تجویز کو بھی مسترد کر دیا۔ یہ جانکاری مرکزی وزارت داخلہ نے لوک سبھا میں دی ہے۔ مجموعی طور پر، 1811 این جی اوز کے ایف سی آر اے لائسنس منسوخ کر دیے گئے، جس کے بعد وہ غیر ملکی عطیات وصول کرنے کے اہل نہیں رہیں۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نے یہ بھی کہا کہ فیصلہ لینے سے پہلے، ان این جی اوز کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے مکمل وقت دیا گیا تھا اور رجسٹریشن منسوخ کرنے سے قبل انہیں ‘شوکاز نوٹس’ بھی جاری کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلے 2010 کے ایکٹ کے تحت کیے گئے۔ تمل ناڈو میں این جی اوز کی سب سے زیادہ تعداد 218 تھی، جب کہ مہاراشٹر میں 206، مغربی بنگال میں 193، آندھرا پردیش میں 168 اور بہار میں 122، اتر پردیش میں 115 اور اڈیشہ میں 109 اور کرناٹک میں 96 ہیں۔ اسی طرح جن ریاستوں کے لائسنسوں کی تجدید نہیں ہوئی ان میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 110، آندھرا پردیش 84، تمل ناڈو 66، کرناٹک 57 اور اڈیشہ 55 ہیں۔ جموں و کشمیر اور لداخ میں 9 کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ 5 کی تجدید کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist