اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سریش چوہانکے کے خلاف ایف آئی آر ،مذہبی نفرت پھیلانے کی کوشش کاالزام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سدرشن نیوز کےایڈیٹر پر لوگوں کا پھوٹا غصہ، گرفتاری کی مانگ ،جانئے کیا ہے وجہ

(فائل فوٹو)

47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور:

مینابرادری اور ہندوتووادی گرو پ کے درمیان امبا گڑھی قلعہ پرحالیہ تنازع کو لے کر مبینہ طور پر آدیواسیوں اور مینا برادری کےجذبات کو مجروح کرنے پر سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف سریش چوہانکے کے خلاف پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے ۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق راجستھان آدیواسی مینا سیوا سنگھ کے ممبر گری راج مینا کی شکایت پر جمعہ کو جے پور کے ٹرانسپورٹ نگر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

مینا کے ذریعہ درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے 23 جولائی کی شام سدرشن ٹی وی کے سریش چوہانکے نے اپنی مرضی سے مجھے اور پورے آدیواسی برادری کو گالی دی اور یہ کئی دنوں تک چلتا رہا۔ ایف آئی آر میں آگے کہا گیاہے کہ چوہانکے اور دیگر ایک سازش کے تحت مذہبی نفرت پھیلانا چاہتے ہیں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل ڈالنے کے لیے انتشار اور فسادات پھیلانا چاہتے ہیں۔

آئی ٹی ایکٹ کے سیکشن 67 کے ساتھ آئی پی سی سیکشن 295 (کسی بھی طبقے کے مذہب کی توہین کرنے کے ارادے سے عبادت گاہ کو چوٹ پہنچانا یا ناپاک کرنا) اور 504 (امن میں خلل ڈالنے کے ارادے سے جان بوجھ کر توہین کرنا) اور ایس سی ؍ ایس ٹی ( انسداد مظالم) ایکٹ کی متعلقہ دفعات کےتحت ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ ایس پی آدرش نگر نیل کمل نے کہاکہ اس معاملے میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور چوہانکے ایک ملزم ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں امبا گڑھ قلعہ دو برادری کے درمیان تنازع کامرکز بن گیا ہے ۔ اس قلعہ پر لگے بھگوا جھنڈا کو حال ہی میں آزاد ایم ایل اے رام کیش مینا کی موجودگی میں کچھ لوگوں نے مبینہ طور پر پھاڑ دیا تھا۔ اس تعلق سے ٹرانسپورٹ نگر تھانہ میں مینا برادری اور دائیں بازو تنظیموں کی جانب سے 22 جولائی کو دو ایف آئی آر درج کرائی گئی ۔ پولیس کو بدھ کو قانون وانتظام بنائے رکھنے کے لیے قلعہ اور اس پر بنے مندر میں داخلہ کو روکنا پڑا۔

اس دوران مینا نے نامہ نگاروں کو بتایا ہم نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ وہ قلعہ کھول دے اور چابیاں مینا برادری کو سونپنے کی مانگ کی ہے تاکہ مندر میں وہ لوگ پوجا کرسکیں۔ اس سے پہلے تختیاں ہٹائی گئیں ،مورتیوں کی چوری کی گئی اور اب داخلہ بند کردیا گیا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN