اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آل انڈیا ملی اتحاد کونسل کی قومی مجلس منتظمہ کی تشکیل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
139
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (نمائندہ خصوصی) آل انڈیا ملی اتحاد کونسل کی قومی مجلس منتظمہ کی تشکیل کے لیے ایک اہم نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کونسل کے صدر مولانا سلمان خوشتر حلیمی نے کی جب کہ نشست کی کارروائی کونسل کے جنرل سیکریٹری مولانا غفران ساجد قاسمی نے چلائی، نشست کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ کونسل کا قیام گذشتہ دنوں عمل میں آیا جس کے بنیادی مقاصد میں امت مسلمہ کے تمام مسالک و مکاتب فکر کو کلمہ واحدہ کی بنیاد پر کم از کم مشترکہ پروگرام کے تحت ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے اور امت مسلمہ کو ملی مسائل کے حل کے لیے ایک آواز بنانا ہے، انہی مقاصد کو بروئے کار لانے کے لیے آل انڈیا ملی اتحاد کونسل کا قیام عمل میں آیا ہے، قیام کے وقت تین اہم عہدوں کا انتخاب ہو چکا تھا، اب چونکہ کونسل کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے اور کونسل کو مضبوط بنانے کے لیے اس کا رجسٹریشن بھی ضروری ہے تو اس مقصد کے لیے مجلس منتظمہ کی تشکیل ناگزیر تھی، سب سے پہلے نائب صدر کے لیے اتفاق رائے سے مدرسہ فاروقیہ گوونڈی کے مہتمم مولانا شکیل ندوی کا نام پیش کیا گیا جسے شرکا نے منظور کیا، اس طرح مولانا ندوی کو کونسل کا سینئر نائب صدر منتخب کیا گیا، دوسرے نائب صدر کے لیے مولانا ثناء اللہ سلفی کا انتخاب کیا گیا اور تیسرے نائب صدر کے لیے محمد شاہد خان کو منتخب کیا گیا، شرکاء مجلس نے سبھی ناموں پر اتفاق کیا، جوائنٹ سکریٹری کے لئے مولانا محمد اسلم قاسمی اور مولانا ثناءاللہ غازی کو متفقہ طور پر منتخب کیا گیا، معاون خازن کے لیے سمیر فیصل خان کا انتخاب ہوا، ان تمام انتخابات کو صدر نے اپنی منظوری سے نوازا، مولانا محمد نصراللہ قاسمی اور قاری اعجاز قادری چشتی کو کونسل کا رکن تاسیسی منتخب کیا گیا، اس موقع پر کونسل کو چیریٹی کمیشن سے رجسٹریشن کرانے کی ذمہ داری صدر کونسل  اور جنرل سیکریٹری  کو سونپی گئی اور طے کیا گیا کہ جتنی جلد ممکن ہو وکیل سے رابطہ کرکے رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا جائے، اس نشست میں  یہ بھی طے پایا کہ ، جلدہی ریاستی یونٹوں کی تشکیل کی جائے گی، ا مولانا شکیل ندوی کی دعا پر نشست کا اختتام ہوا.

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN