اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سابق اسرائیلی پی ایم اولمرٹ نے کہا ”نیتن یاہو سات اکتوبر کے بعد اسرائیل کے لیے خطرہ بن گئے ہیں‘‘

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود المرٹ نے سات اکتوبر کو حماس کے اچانک حملوں کو نہ روک سکنے کے بعد نیتن یاہو کو جذباتی اعتبار سے ٹوٹ چکی شخصیت قرار دیا۔
سات اکتوبر کو بڑی ناکامی کے بعد اب وہ غزہ کو کنٹرول کرنے کی بات بھی وہ اپنے حساب کتاب کی غلطی کی بنیاد پر کر رہے ہیں۔ کہ وہ غزہ کو غیر متعین مدت کے لئے کنٹرول کر سکیں گے۔
اپنے اسرائیل حماس جنگ کے پس منظر میں ’’العربیہ‘‘ کو دیے گیے ایک انٹرویو کے دوران سابق وزیر اعظم نے کہا ‘نیتن یاہو سات اکتوبر کے بعد ایک سکڑی ہوئی شخص کے طور پر سامنے ہیں۔ وہ جذباتی طور پر شکستہ شخصیت بن جانے کی وجہ سے خود اسرائیل کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔اولمرٹ نے اس چیز پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہوئے کہا اسرائیل کو اپنی ترجیحات پر بین الاقوامی برادری کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے اس کے بدلے میں فلسطینی ریاست کے موضوع پر بھی بات کرنی چاہیے۔
سابق اسرائیلی رہنما نے اسرائیل غزہ کو مکمل سکیورٹی دینے کے معاملے پر چوکنا کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ آسان نہیں ہے ۔واضح رہے کہ نیتن یاہو نے پیر کے روز کہا تھا کہ اسرائیل غزہ کو جنگ کے بعد ایک طویل عرصے تک سکیورٹی دے سکتا ہے۔
نیتن یاہو سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا تھا کہ غزہ پر جنگ کے بعد غزہ پر کس کی حکمرانی ہو گی؟ جوابا یاہو نے کہا میں یقین رکھتا ہوں اسرائیل ایک غیر معینہ مدت کے لیے غزہ کی ذمے داری سنبھال سکتا ہے۔
اولمرٹ نے دلیل دیتے ہوئے یاہو کے بارے میں کہا کہ یہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے کہ وہ غزہ کو اپنے حفاظت یا کنٹرول میں لیں۔ اسرائیل کا فائدہ اس میں ہے کہ ہم اپنے ملک کی حفاظت سات اکتوبر سے مختلف انداز میں کریں بجائے اس کے کہ ہم غزہ کو کنٹرول کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist