اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر سابق وزیر احمد حسن کا انتقال

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر سابق وزیر احمد حسن کا انتقال
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر، سابق وزیر اور قانون ساز کونسل میں قائد حزب اختلاف احمد حسن کا ہفتہ کے روز انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔ وہ ایس پی کے قدآور لیڈر تھے۔ وہ ایس پی حکومت میں صحت اور تعلیم کے وزیر بھی رہ چکے تھے۔ انہیں لکھنؤ کے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ احمد حسن کے انتقال پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور اسمبلی کے اسپیکر ہردے نارائن دیکشت نے غم کا اظہار کیا ہے۔

احمد حسن کافی عرصے سے بیمار تھے۔ اس سے پہلے قبل انہیں جمعرات 16 دسمبر کو اتر پردیش قانون ساز کونسل کے اجلاس کے دوران انہوں نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی، اس کے بعد انہیں کے جی ایم یو کے لاری کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں داخل کرایا گیا تھا جب انہوں نےجہاں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ان سے ملنے پہنچے تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر ایس پی لیڈر 75 سالہ احمد حسن نے ہفتہ کو علی الصبح آخری سانس۔ سماج وادی پارٹی کے بانی ارکان میں سے ایک سابق آئی پی ایس افسر احمد حسن ملائم سنگھ یادو کی ہر حکومت میں کابینہ کے وزیر رہے تھے۔ ایس پی انہیں قانون ساز کونسل سے ہی ایوان میں لاتی تھی۔ 2022 کے اسمبلی انتخابات کے دوران پارٹی کے تھنک ٹینک مانے جانے والے احمد حسن کے انتقال کو سماج وادی پارٹی کے لیے بھی ایک جھٹکا قرار دیا جا رہا ہے۔

احمد حسن جو امبیڈکر نگر کے رہائشی تھے اور اب لکھنؤ میں مقیم تھے۔ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور اسمبلی اسپیکر ایچ ڈی نارائن دکشت، ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کے ساتھ پارٹی صدر اکھلیش یادو اور دیگر لیڈروں نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم پٹیل اور چیف ترجمان راجندر چودھری بھی ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔

ایس پی کی طرف سے جاری بیان میں احمد حسن کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قانون ساز کونسل میں قائد حزب اختلاف، سابق کابینہ وزیر اور سینئر سماجوادی لیڈر احمد حسن کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN