اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فرانس : مظاہرے اور احتجاج چھوٹے شہروں تک پہنچ گئے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے شمالی افریقی نژاد نوجوان کی ہلاکت اور اسکی تدفین کے بعد بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اور یہ مظاہرے اور احتجاجات اب فرانس کے چھوٹے قصبوں تک پہنچ رہے ہیں۔
عائد آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے ایک خوبصورت قصبے کیو سارک کے مئیر 100 یا کچھ زیادہ لوگوں کی پارٹی میں ایک خوشگوار شام گزار کر اپنے گھر جارہے تھے تو ان کے فون کی گھنٹی بجی اور انہیں پتہ چلا کہ شہری بد امنی جو پیرس کے مضافات میں سینکڑوں کلومیٹر دور ایک نوجوان کی پولیس کی شوٹنگ میں ہلاکت کے بعد شروع ہوئی تھی، اب ان کے قصبے کے پرسکون ماحول تک بھی پہنچ گئی ہے۔
مئیر نے بتایا کہ تیزی سے کئے جانے والے "وار کرو اور فرار ہو جاؤ’ کےانداز کے ایک حملے میں بظاہر چار افراد پر مشتمل گروپ نے , ڈی لاگیر روڈ پر مقامی پولیس کی ایک بیرک پر طاقتور آتشبازی سے حملہ کیا ۔ اس کے دھاتی شٹر مڑ گئے اور وہاں صنوبر کے درختوں کو آگ لگا دی گئی۔
ایسو سی ایٹڈ پریس نے فرانس کے ان شہروں، قصبوں اور دیہات کی ایک فہرست مرتب کی ہے، جہاں عہدیداروں نے بد امنی کی اطلاعات دی ہیں۔ اس فہرست میں297نام شامل ہیں۔ اور اس میں انگریزی کے حروف تہجی میں شامل یو، ایکس اور زی کے علاوہ حروف تہجی کے ہر حرف کی نمائندگی موجود ہے۔
ان میں پیرس کے مغرب میں دریائے سین کے موڑ پر واقع قصبے آچرس سے لیکر، جہاں آتشزدگی اور تباہی کی وجہ سے ٹاؤن ہال کو بند کرنے پر مجبور ہونا پڑا، اوٹز تک کے قصبے اور شہر شامل ہیں جو جرمنی اور لکسمبرگ سے ملنے والی فرانس کی مشرقی سرحد کے قریب واقع ہیں ۔ وہاں ایک میکڈانلڈ کو نظر آتش کردیا گیا۔ بھڑکتے ہوئے شعلوں کی ویڈیوز،سوشل نیٹ ورکس پر شئیر کی گئیں۔
اسی قسم کے واقعات کی فرانس کے دوسرے شہروں اور قصبوں سے بھی اطلاعات ملی ہیں۔ لیکن بہرحال فرانس کے سارے ہی بڑے قصبوں میں صورت حال زیادہ بری نہیں رہی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist