اردو
हिन्दी
جنوری 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ، جبالیہ، یواین اسکول پر اسرائیلی بمباری، 300 شہید، الشفا اسپتال صیہونی فوجی اڈے میں تبدیل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ،( ایجنسی): غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کےدوران مزید 300 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے،شہداء میں ایک ہی خاندان کے 32افراد بھی شامل ہیں حماس ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ نازیوں کی نئی شکل اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جاری رکھی ہوئی ہے ۔ 
تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے جبالیہ کیمپ ، اقوام متحدہ کے اسکول اور خان یونس کے علاقوں پر بم برسائے، شہداء کی مجموعی تعداد 12ہزار 300ہوگئی ہے جس میں 5ہزار سے زائد بچے اور 3ہزار 300خواتین شامل ہیں.
اسرائیلی طیاروں نے جبالیہ کیمپ پر کئی حملے کئے ، اس دوران اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے الفخورہ اسکول کو بھی نشانہ بنادیا گیا جس میں عرب میڈیا کےمطابق 200سے زائد افراد شہید ہوگئے ،شہداء میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی جنہوں نے اسکول میں پناہ لے رکھی تھی .
شہداء کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ہاتھوں سے ملبہ ہٹاکر میتیں اور زخمیوں کو نکالنے میں مصروف ہیں ، فلسطینی وزارت صحت کے عہدیدار نے بتایا کہ جبالیہ کیمپ میں ایک اور فضائی کارروائی میں ایک ہی خاندان کے 32 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 19 بچے شامل ہیں، اسی طرح غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملوں میں ہفتے کی صبح مزید 64افراد شہید ہوگئے 
،اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فضائی حملہ کردیا جس میں 5افراد شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج اور الفتح کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پانچوں کا تعلق فلسطینی صدر محمود عباس کی پارٹی کے عسکری ونگ الفتح تحریک سے تھا، دوسری جانب اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو تقریباً خالی کروالیا ہے،غزہ حکومت کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اسپتال میں موجود 500سے زائد زخمیوں ، مریضوں ، طبی عملے اورہزاروں بے گھر افراد کو زبردستی نکال دیا گیا ، زخمیوں کو اسپتال سے پیدل نکلنے پر مجبور کیا گیا، الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر ابو سلمیا کا کہنا ہے کہ اسپتال میں 36 بچے اور کئی گردے کے مریض ہیں، صرف 5 ڈاکٹر رہ گئے ہیں اور کوئی آپریٹنگ روم نہیں بچا، آلات چلانے کے لئےایندھن نہیں ہے، الشفا اسپتال کو ایک فوجی اڈے میں تبدیل کرنے پر اسرائیلی کیخلاف کارروائی کی جانی چاہئے، انہوں نے غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی کیلئے رفح بارڈر کو کھلا رکھنے کا مطالبہ بھی کیا،غزہ کے محکمہ صحت نے ایک بیان میں بتایا ہےکہ اسپتال میں اب بھی 120 زخمیوں کے ساتھ قبل از وقت پیدا ہونے والے متعدد نوزائیدہ بچے بھی موجود ہیں جنہیں منتقل نہیں کیا جاسکتا، قطری وزارت خارجہ نے غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کی مذمت کرتےہوئے ایک بار پھر فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے ، قطری حکومت نے اسرائیلی افواج کی جانب سے اسکولوں اور اسپتالوں پر حملوں کی عالمی اور آزادنہ تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا 

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او
خبریں

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

17 جنوری
Land Jihad KGMU Controversy
خبریں

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

17 جنوری
India Bangladesh Jamaat Meeting
خبریں

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

17 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

India Bangladesh Jamaat Meeting

بھارت نے کہا، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر سے سفارتکار کی ملاقات معمول کا حصہ تھی

Iran Protests Media Role

ایران کے موجودہ حالات: امریکہ اور اسرائیل کے تناظر میں مظاہروں اور میڈیا کا کردار

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026

حالیہ خبریں

مہاراشٹر حج کمیٹی سی ای او

ایکٹ کے بر خلاف منوج جادھو مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے سی ای او مقرر،آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

جنوری 17, 2026
Land Jihad KGMU Controversy

یہاں مزار کیوں ہیں؟ لوجہاد کے بعد اب ‘لینڈ جہاد’لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی فرقہ پرستوں کے نشانے پر!

جنوری 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN