اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ جنگ: بائیکاٹ مہم امریکی ‘سٹار بکس’ اور ‘مکڈونلڈ’ کے لیے ڈروانا خواب بن گئی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سال 2023 کے دوران آخری سہ ماہی بین الاقومی ‘فوڈ چین مکڈونلڈ’ کے لیے مشرق وسطیٰ میں بطور خاص اچھی ثابت نہیں ہوئی ہے۔ غزہ جنگ کی وجہ سے بہت سی مارکیٹوں میں ‘مکڈونلڈ’ کا بزنس اور آمدنی نیچے چلی گئی۔
مشرق وسطیٰ میں ‘مکڈونلڈ’ کے گاہکوں نے اس بات کا برا منایا کہ ‘مکڈونلڈ’ نے غزہ میں لڑنے والی اسرائیلی فورسز کو مفت کھانا پیش کیا ہے۔ یہ اطلاع ماہ اکتوبر 2023 میں سامنے آئی۔ جب ابھی 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیل حماس جنگ اپنے ابتدائی دنوں میں تھی۔
ان خبروں کا متعلقہ ‘مکڈونلڈ’ فرنچائزیز میں فروخت پر کافی برا اثر ہوا۔ ان اثرات کے ازالے کے لیے اومان اور بعض دیگر جگہوں پر ‘مکڈونلڈ’ کے فرنچائزیز نے غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے عطیات کا اعلان کرنا شروع کر دیا۔ لیکن اس کے باوجود مشرق وسطیٰ میں بطور خاص ‘مکڈونلڈ’ کی بائیکاٹ مہم کے اثرات موجود رہے۔
‘مکڈونلڈ’ کے سی ای او نے اعلان کیا کہ ان کے ادارے کے بارے میں اسرائیلی فوج کو مفت کھانا پیش کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں اور یہ بھی درست نہیں ہے کہ ‘مکڈونلڈ’ کی سیل متاثر ہوئی ہے۔ تاہم گاہگوں کے بائیکاٹ کی وجہ سے اور احتجاج کی وجہ سے ‘مکڈونلڈ’ کو عارضی طور پر اپنے آؤٹ لیٹس کے نظام الاوقات کو تبدیل کرنا پڑا اور بعض جگہوں پر بند بھی کرنا پڑا۔
‘مکڈونلڈ’ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے کہا ہمارا کسی بھی قسم کے تشدد سے تعلق نہیں ہے اور ہم نفرت پر مبنی تقریروں کے خلاف ہیں۔ ہم ہمیشہ فخر سے اپنے دروازوں کو ہر ایک کے لیے کھلا رکھیں گے۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی یہ پوسٹ ‘لنکڈ ان’ پر سامنے آئی۔ تاہم سال کے اختتام پر یہ اندازہ ہوا کہ یہ برگر فروخت کرنے والے ایک بڑے ادارے کے لیے غیر متوقع سال تھا یا دوسرے لفظوں میں ایک بھاری سال تھا۔
‘مکڈونلڈ’ صرف اکیلی امریکی ‘فوڈ چین’ نہیں تھی جس نے اسرائیل غزہ جنگ کے باعث حالیہ مہینوں میں مشکل صورتحال کا سامنا کیا۔اورمشرق وسطیٰ میں اسے بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ ‘مکڈونلڈ’ کے ساتھ ساتھ معروف امریکی کافی کمپنی ‘سٹاربکس’ کو بھی غزہ میں اسرائیلی جنگ کے باعث اسی طرح بائیکاٹ مہم کا سامنا کرنا پڑا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN