اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایجنسیوں کے رڈار پر تھا، صرف دو راستے تھے جیل جاؤں یا پارٹی  بدلوں، شندے گروپ کے لیڈر کا انکشاف

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
148
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مغربی بنگال کے سندیش کھالی معاملہ میں بی جے پی کی پول کھلی تھی کہ اب مہاراشٹر میں شیوسینا شندے گروپ کے ایک لیڈر نے یہ کہہ کر سنسنی پھیلادی کہ میرے سامنے دو ہی راستے تھے جیل جاؤں یا چیو سنا چھوڑ کر  پارٹی بدل لوں :واضح ہو سندیش کھالی میں متاثرہ ایک عورت نے الزام لگایا تھا کہ میرے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی تھی بلکہ بی جے پی والوں نے سادہ کاغز پر دستخط کرائے تھے اور میرے نام سے ایف آئی آر درج کرادی
تفصیل کے مطابق لوک سبھا انتخاب کے درمیان ایکناتھ شندے گروپ والی شیوسینا کے امیدوار رویندر وائیکر نے اپنے ایک بیان سے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ وائیکر نے حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال کے شروع میں وہ ای ڈی اور معاشی جرائم سیل کی جانچ کے دائرے میں آ گئے تھے۔ ایسے میں ان کے پاس دو ہی راستے تھے، پہلا یہ کہ وہ جیل جائیں، اور دوسرا وہ کوئی دوسری پارٹی جوائن کر اپنا رخ واضح کریں۔
واضح رہے کہ کبھی ادھو ٹھاکرے کے قریبی رہے وائیکر نے رواں سال ہی وزیر اعلیٰ شندے کی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ انھوں نے ’مہاراشٹر ٹائمس‘ سے بات چیت میں کہا کہ جب جانچ ایجنسیاں انھیں سمن بھیج رہی تھیں تو انھوں نے ادھو ٹھاکرے سے مدد مانگی تھی۔ وائیکر کا کہنا ہے کہ ’’میں نے ادھو ٹھاکرے سے اپیل کی تھی کہ وہ پی ایم مودی سمیت اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے لوگوں سے رابطہ کر سکتے ہیں اور ان کی بات وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔ حالانکہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتے۔‘‘
وائیکر نے کہا کہ ایکناتھ شندے نے ان کی بات توجہ سے سنی اور ایجنسی کی کارروائی پر سوال اٹھائے۔ وائیکر سے ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں پوچھ تاچھ کی تھی۔ یہ جوگیشوری علاقے میں ایک شاندار ہوٹل کی تعمیر سے جڑا معاملہ تھا۔ وائیکر نے کہا کہ جب میرے خلاف جھوٹی کارروائی شروع ہوئی تو میرے پاس دو ہی راستے تھے، یا تو جیل جاؤں یا پھر پارٹی بدل لوں۔
اعلیٰ ایکناتھ شندے کو لے کر رویندر وائیکر نے کہا کہ ان کے ساتھ رشتے ہمیشہ آسان نہیں رہے ہیں، لیکن کئی دور کی بات چیت اور تبادلہ خیال کے بعد ہم اپنی نااتفاقیوں کو دور کرنے میں کامیاب رہے۔ وائیکر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ شندے نے ای ڈی کے افسران سے بھی بات کی اور ان کی حمایت کی وجہ سے سبھی فکر اور تناؤ دور ہو گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN